ماحولیاتی بہتری کے لیے سائنسدان گائیوں کو ’’پوٹی ٹریننگ‘‘ دینے لگے
برلن : سائنس دان ماحولیاتی بقا کے لیے گائیوں کو بچوں کی طرح مخصوص جگہ پر ’ گوبر کرنے‘ کی تربیت دے رہے ہیں تفصیلات کے مطابق سی این این پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ”اگر آپ بچے کو پوٹی کرنے کی تربیت دے سکتے ہیں تو پھر گائے…
کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ”ماحولیاتی بحران“ کی کوئی ویکسین نہیں!
جنیوا : تاریخ میں پہلی بار دو سو بیس سے زائد طبّی تحقیقی (میڈیکل ریسرچ) جرنلز نے ایک مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر ماحولیاتی تبدیلی سے…
آلودہ فضا پاکستان کی اسی فیصد آبادی کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں ماحولیاتی اعتبار سے خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد مٹی اور دھول کے طوفان کی وجہ سے درمیانی اور اعلیٰ درجے کی ناقص فضائی معیار سے دوچار ہیں ایشیا اور…
ایک حیرت انگیز پہاڑی چشمہ، جس کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے
یوٹاہ : دنیا میں قدرت کے کئی پراسرار عجوبے موجود ہیں، انہی میں سے ایک یوٹاہ کا ایک قدرتی چشمہ بھی ہے جو ایک حیرت انگیز اور انوکھی خصوصیت کا حامل ہے یوٹاہ کا یہ چشمہ پندرہ منٹ تک بہنے کے بعد پندرہ منٹ کے لیے رک جاتا ہے اور دوبارہ پندرہ منٹ تک بہتا…
براہمن ملیر، شودر بن گیا!
ان تصاویر کی تلخیوں اور بربریت پر آنسو بہانے سے پہلے کچھ باتیں دور عقل و فہم اور سبز و براہمن ملیر کی کرتے ہیں۔ بٹوارے کے بعد سے ہی پاکستان کو معاشیات کی اصطلاح میں کھچڑی نظام کہا جاتا ہے۔ یہاں معاشی نظام کی از سر نو تعمیر کے لئے بہت سارے تجربے کئے…
دنیا کی سب سے شفاف ترین جھیل، جہاں کسی کو قدم رکھنے کی اجازت نہیں
نیوزی لینڈ : دنیا کی شفاف ترین جھیل نیوزی لینڈ کے ایک قومی پارک میں واقع ہے جو بلکل شیشے کی طرح ہے. اس جھیل کا پورا نام ’روٹومیری وینوا‘ ہے لیکن اسے ’نیلی جھیل‘ یا بلیو لیک بھی کہا جاتا ہے میٹھے پانی والی یہ جھیل نیلسن لیکس نیشنل پارک میں موجود ہے جو…
منچھر جھیل کی تباہی کیسے آئی؟
ساٹھ سالہ مولا بخش اپنے والد کی طرح ایک ماہی گیر ہیں، وہ ان دنوں کو یاد کرتے ہیں، جب منچھر مچھلیوں سے بھرپور تھی۔ وہ بتاتے ہیں کہ، ‘میرے والد اتنی بڑی تعداد میں مچھلیاں پکڑ کر لاتے تھے کہ ہمیں دوسرے لوگوں میں تقسیم کرنی پڑجاتی تھیں۔ تیس سے زائد…
یورپ اور امریکا شدید ہلاکت خیز سردی کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں، تحقیق
برلن : ماحولیات کے ایک جرمن ماہر نے خبردار کیا ہے بہت بڑے پیمانے پر جاری رہنے والے سمندری بہاؤ ’’گلف اسٹریم‘‘ کا خاتمہ شمالی امریکا اور مغربی یورپی ممالک کو ناقابلِ برداشت اور ہلاکت خیز سردی کا شکار بنا سکتا ہے واضح رہے کہ ’’خلیجی بہاؤ‘‘ (گلف اسٹریم)…