فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے
فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت تک لے…
بلوچستان میں واقع چرنا جزیرے کے اطراف مرجانی چٹانوں کی’ بلیچنگ‘ کا تشویشناک انکشاف
بحیرہ عرب میں چرنا جزیرے کے قریب مونگے اور مرجان کی طویل چٹانیں (کورال ریفس) ہیں لیکن اب یہ چٹانیں شدید خطرات سے دوچار ہیں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پریس بیان کے مطابق پاکستان میں پہلی بار جزیرہ چرنا کے قریب مونگے کی چٹانوں کی سفید ہونے کا انکشاف ہوا…
ماحول دوست بایوپلاسٹک، جو 6 سے 12 ماہ میں گھل جائے گا
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق اس وقت پلاسٹک کی تھیلیاں اور ذرات کرہِ ارض کے لیے ایک ہولناک ماحولیاتی عفریت کی صورت اختیار کر چکے ہیں، اس سے نمٹنے اور اس کا متبادل پیش کرنے کے لیے عرصے سے کوششیں کی جارہی ہے ہیں، بالآخر اب جرمنی میں ایک ایسا بایوپلاسٹک تیار کر…
اگر بحر ہند میں سونامی آیا تو کراچی کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟
ساحلِ سمندر پر تمر (مینگرو) کے جنگلات کسی بھی قریبی انسانی آبادی اور علاقے کے لئے دفاعی حصار کا کام کرتے ہیں لیکن کراچی میں ساحلِ سمندر سے تمر کے تیزی سے ختم ہوتے جنگلات کی وجہ سے یہ شہر سمندری آفات سے بچاؤ کے قدرتی دفاعی نظام سے محروم ہو چکا ہے روز…
کیا اس دھرتی پر جینے کا حق صرف انسان کے پاس ہے؟
اکتوبر کا مہینہ تھا، دھوپ قدرے تیز تھی. آسمان پر کہیں کہیں روئی کی طرح سفید بادل چھائے ہوئے تھے اور آسمان کچھ زیادہ نیلا دکھائی دے رہا تھا۔ میں ایک درخت کے نیچے جھاڑیوں کے بیچ میں کیمرہ اسٹینڈ پر لگا کر اِرد گِرد کا نظارہ کر رہا تھا کہ کب ہرن، جنگلی بکرے…
بحریہ ٹاؤن اب جامشورو کے علاقے مول میں
(نہ مٹنے والی بھوک کی کہانی) بحریہ ٹاؤن نے اپنے پنجے گاڑنے کے بعد اب کھیرتھر کو نوچنا شروع کر دیا ہے…. ملیر کو ملیا میٹ کرتے ہوئے یہ بھیڑیا اب ضلع جامشورو کی حدود میں کھیرتھر رینج میں واقع وائلڈ لائف کی چھ سو ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے "بحریہ…
ملیر!
1950ء کا ملیر… ملیر, جو اب بھی وہی ہے اور نہیں بھی! ملیر جو ہمیشہ ایک سا ہے اور ہمیشہ بدلتا بھی رہا ہے۔ جب یہاں ائر پورٹ، ابھی نیا پرانا ائر پورٹ نہیں تھا. جب اس جگہ سبز طوطوں کی لیغار رہتی تھی.. یہاں سبزہ ہوتا تھا اور اس سبزے میں سبز طوطے ایسے…
فطرت اپنا انتقام کبھی نہیں بھولتی
ملیر کے وہ خوبصورت نظارے، جن کو دیکھ کر دل میں ایک عجیب سے احساس کی کلیاں کِھل اٹھتی تھیں اور ان کی مہک سے جیسے سَر چَکرانے لگتا تھا، گَلا خُشک ہو جاتا تھا، ایسا لگتا تھا جیسے کہ محبوب پر پہلی نظر پڑی ہو یا ہم نے کُچھ زیادہ پی لی ہو ۔…