پاکستان کو ترقی کی ضرورت ہے لیکن ترقی ماحول دوست ہو!
پاکستان میں ماحولیاتی تنزلی سے ترقی کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور ساتھ ہی ساتھ معیارِ زندگی میں بھی کمی آئی ہے۔ خصوصاً صنعتی اور شہری آلودگی سے صحت، معیار زندگی اور معاشی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے ملک میں اس وقت ہوائی آلودگی اور پانی کی کوالٹی، قدرتی…
2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
پاکستان میں سیلاب کے سبب تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اندازوں کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والے نقصانات کا اندازہ چالیس بلین ڈالر بنتا ہے۔ یہ اندازہ حکومت پاکستان کی طرف سے قبل ازیں لگائے گئے اندازوں سے دس بلین ڈالر زیادہ ہے ان نقصانات کا تازہ تخمینہ پاکستانی…
ایک شہر، جو آبی گزرگاہوں پر تعمیر ہوا۔۔۔
شہر، جو ایک گاؤں یا قصبے سے بڑھتے ہوئے اپنے عروج پر پہنچے اور پھر پیچھے اپنے زوال کی تاریخ چھوڑ گئے۔۔ یہ عظیم شہر اپنی خوبصورتی، علم اور بہترین شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ یہ شہر سیلابوں اور حملہ آوروں کے ہاتھوں تباہ ہوئے اور پھر دوبارہ اپنے…
غریب ممالک کا اقوامِ متحدہ کے موسمیاتی مذاکرات میں معاضے پر زور دینے کا عزم
دنیا کے غریب ترین ممالک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر اصرار کریں گے کہ اقوام متحدہ کے آئندہ موسمیاتی مذاکرات کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے خطرے سے دوچار اقوام کو معاوضہ دینے کے لیے ایک فنڈ قائم کرنے کی تجاویز پر زور دیا جائے تفصیلات کے مطابق…
’سیلاب زدگان کی امداد کے ساتھ پلاسٹک بیگ، بوتلوں کی آمد پریشان کن‘
ملک میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا محض ایک چھوٹی سی جھلک ہے۔ اور یہ موسمیاتی تبدیلیاں بہرصورت ماحولیاتی عوامل سے جڑی ہوئی ہیں ماحولیاتی آلودگی کے اسباب میں پلاسٹک کا بھی ایک اہم کردار ہے لیکن…
خشک سالی دریاؤں اور جھلیوں کے لیے بڑا خطرہ
اس وقت یورپ کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی اپنی کم ترین سطح پر آ چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیاں آبی ماحولیاتی نظام کو مزید خراب کرنے کا سبب بنیں گی۔ کیا یورپی دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟ براعظم یورپ کو گرمی کی لہروں نے، جس شدت سے اپنی…
کراچی: چھوٹے گاؤں سے بڑے گاؤں تک
کتنی حیرت کی بات ہے ناں کہ کئی صدیوں پہلے کراچی، کولاچی نام کا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ ’ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں‘ سو وقت کے ساتھ ساتھ دیکھیے کتنی تبدیلی آگئی۔ وہی کراچی جو کبھی مختصر سی آبادی پر مشتمل چھوٹا سا گاؤں تھا، اب یہ کوئی تین کروڑ باسیوں…