کراچی کی گندگی اور ہم
ماحولیات کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے مطابق پاکستان میں 55 ارب پلاسٹک کے تھیلے سالانہ استعمال کیے جاتے ہیں اور اس استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ ہوتا ہے پاکستان کے کُل کچرے کا 65 فیصد پلاسٹک کے بیگ، بوتلوں اور پلاسٹک سے بنی…
فلوریڈا: اژدھوں کے شکار سے ڈپریشن کا علاج!
امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپوں کے شوقین افراد تقریباً نصف صدی پہلے برما سے کچھ اژدھے لائے تھے، جو بعد میں انہوں نے جنگلوں میں چھوڑ دیے، جو اب قدرتی حیات کے لیے خطرہ بن گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلوریڈا میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
موسمیاتی تبدیلی اور سست ہوتی کرہ ارض کی رفتار
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ساڑھے چار ارب سال سے لے کر اب تک کرہ ارض کی گردش کی رفتار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور اسی وجہ سے دن طویل ہو رہے ہیں اگرچہ گردش کی رفتار میں کمی اتنی کم ہے کہ انسان اس کو نوٹس نہیں کرسکتا لیکن اس…
یہ سیاہ کوئلہ کس طرح ہمارا مستقبل تاریک کر رہا ہے؟
صبح کی خشک ہوا چل رہی ہے اور گہرے سرمئی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ بچے اپنے مٹّی اور اینٹوں کے گھروں کے باہر ننگے پاؤں کھیل رہے ہیں۔ یہ معدنیات سے مالا مال ضلع دوکی ہے، جو پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں واقع ہے دوکی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً…
موسمیاتی تبدیلیاں، ایک سنجیدہ مسئلہ
آج سے قریباً دس سال قبل میرے ساتھی رپورٹر افتخار فردوس نے پہلی مرتبہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کی۔ پہلے پہل تو سمجھ ہی نہیں آئی پھر افتی نے، جو ماشاءاللہ اب ایک بہت ہی مشہور اور مستند صحافی بن چکے ہیں، موٹا موٹا سمجھایا۔ ایلی نینو کی بات کی اور…
امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں کو جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت میں شدید…
عالمی مسئلوں پر سوچنے کے لیے مجبور کرنے والا ’زیرو اسٹار ہوٹل‘
عام طور پر ہوٹل مالک اپنے مہمانوں سے ’سو نہیں سکے‘ یا ’میرے کمرے میں بہت شور تھا‘ جیسی شکایات سننا نہیں چاہتے اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ہوٹل میں آنے والوں کو پرسکون ماحول فراہم کریں لیکن رکلن برادران کے نئے آرٹ پراجیکٹ کا مقصد ہی یہی ہے کہ اپنے کسٹمرز…