اس ہفتے کی تصاویر
یہ تصویر حفیظ بلوچ نے بھیجی ہے، جو ملیر کے علاقے کاٹھور میں لی گئی ہے، جب دھرتی نے بارشوں کے بعد سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔۔ بارشوں کے بعد یہ دھلا آسماں، یہ سبز چادر اوڑھے پاک زمیں، یہ پرندوں کی مستیاں اور خوشی سے ادہر ادہر گھاس چرتے مویشی ارض ملیر…
نوجوان سائیکلسٹ، جو ماحول دوستی کا پیغام لے کر ملک بھر کا سفر کرتے ہیں
نوجوان شہزاد اعوان کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے، وہ سائیکل پر ملک بھر کا سفر کرتے ہیں شہزاد کا مقصد ماحولیات کی بہتری کے ساتھ ساتھ اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ ہمارا ملک بالکل محفوظ ہے اور یہاں سیاحت کو کوئی خطرہ ہے حال ہی میں وہ اپنی سائیکل…
کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رائٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی) کے کمپوننٹ 1 اور 3 کا انتظامی کنٹرول نہیں لے گی۔۔ منچھر جھیل کی ماحولیاتی بحالی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک حیران کن فیصلہ ہے حکومت کا کہنا ہے کہ آر بی او ڈی سیریز کا ایک اہم…
’انسانیت کے پھیپھڑے اور گردے‘ سمجھا جانے والا کانگو بیسن، جہاں تیل کی ممکنہ دریافت نئے خطرات کو جنم دے رہی ہے
یہ ایک طویل سفر تھا۔ پہلے دس گھنٹے گاڑی پر، پھر دس گھنٹے دریا میں کشتی پر، اور اس کے بعد تین گھنٹے تک شدید گرمی میں گھنے جنگل میں پیدل سفر کے بعد بھی دو گھنٹے پسینے سے شرابور ایسے جنگل کا سفر جس کی زمین کسی دلدل نما کیچڑ جیسی تھی۔ لیکن آخر…
فضا میں بڑھتی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کے اثرات بارے تحقیق کیا کہتی ہے؟
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کم از کم چالیس لاکھ برس کے دوران کسی بھی وقت کے مقابلے میں اِس وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں سب سے زیادہ موجود ہے اس طرح کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے ماحول دشمن گیس کی فضا میں بڑھتی ہوئی سطح…
سبز کتاب: بچوں کو ماحولیات سے آشنا کرنے کی جانب قدم
دنیا بھر میں ہونے رونما والی موسمیاتی تبدیلیوں نے ماہرین کو آنے والے وقتوں میں کرہ ارض کے حالات کے حوالے سے فکر میں مبتلا کر دیا ہے پاکستان دنیا کے شدید موسمی حالات کے شکار ممالک میں شامل ہے، یہاں رواں سال گرمی گذشتہ برسوں کی نسبت نہ صرف وقت سے پہلے آئی…
”ہم خدا سے پانی مانگتے ہیں“ چلی کی جھیل صحرا میں کیسے تبدیل ہوئی؟
تیرہ سال سے بدترین خشک سالی کے شکار جنوبی امریکی ملک چلی میں وسیع رقبے پر پھیلی جھیل اب صحرا میں تبدیل ہو چکی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وسطی چلی میں پینولاس ریزروائر چیس سال قبل تک والپرائیسو شہر کے لیے پانی کا بنیادی ذریعہ تھا، جس میں…
ماحولیاتی انصاف مگر کس کے لئے؟؟
موسمیاتی تبدیلیاں اور ماحولیات اس وقت پوری دنیا بشمول پاکستان میں ایک اہم موضوع گردانا جارہا ہے اور اس حوالے سے مکالموں کا سلسلہ جاری ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی 5 جون کا دن ‘ماحولیات کے عالمی دن’ کے طور پر منایا جائے گا اور اس دن کو مناتے ہوئے یہ 50…