سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط دوم)
اسرائیل نے روایتی ہتھیار سازی کی صنعت اور پیگاسس جیسے مہلک سائبر سافٹ ویئرز سسٹم کو کس طرح خارجہ پالیسی کے مقاصد کے جارحانہ حصول کا ذریعہ بنایا۔اس سلسلے میں اس نے بنیادی اسباق اپنے گرو امریکا سے ہی سیکھے دو ہزار دس میں منکشف ہونے والی وکی لیکس کے ہزاروں…
مغربی میڈیا کی متعصبانہ کوریج: کیا مغربی خون کا رنگ ایشیائی اور افریقی خون سے مختلف ہے؟
کراچی – جنگ کہیں بھی ہو بُری ہے۔ اس میں ہونے والا انسانی جانوں کا ضیاع کم ہو یا زیادہ، افسوسناک ہے اور اس جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والا ہر فرد ہی ہمدردی کا مستحق ہے بقول ساحر لدھیانوی ”خون اپنا ہو یا پرایا ہو، نسلِ آدم کا خون ہے آخر.. جنگ…
”ہمیں ایسی دنیا کی ضرورت کیوں ہوگی، جس میں روس نہیں ہوگا؟“ کیا پوتن جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں؟
کراچی – عالمی تناظر میں روس کے حوالے سے کئی بار یہ کہا گیا کہ ’پوتن ایسا کبھی نہیں کریں گے۔‘ لیکن پھر انہوں نے اس سوچ کو غلط ثابت کرتے ہوئے وہی کچھ کر دکھایا پوتن کے حوالے سے کہا گیا کہ ’وہ کبھی بھی کریمیا پر قبضہ نہیں کریں گے۔‘ مگر انھوں نے…
روس یوکرین مذاکرات کا آغاز، یوکرین میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز تباہ
کئیف – بیلاروس میں کیئف اور ماسکو کے مذاکرات کاروں کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی ہے، تاہم بلند توقعات وابستہ نہیں کی جا رہیں، جبکہ یورپی وزرائے دفاع اس تنازعے پر گفتگو کے لیے جلد ہی ملاقات کرنے والے ہیں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روسی…
روسی گیس پائپ لائن اور یورپ سے متعلق ٹرمپ کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی
واشنگٹن: یورپ میں توانائی کے بحران سے متعلق خدشات جرمنی کے اس اعلان کے بعد اور دگنے ہوگئے ہیں جس میں اس نے Nord Stream 2 گیس پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’دی نیشنل فائل‘ کے مطابق جرمنی کے اس اعلان کے بعد، امریکہ…
موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں
جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (محمود درویش) بہت…
ایک نئی سرد جنگ کی دہکتی آگ کی طرف بڑھتی دنیا
کراچی – نومبر 1989ع میں جب جرمنی کی دیوار برلن کو گرایا گیا تھا، تو سمجھا یہ جا رہا تھا کہ دنیا کی مشرق اور مغرب کی پرانی تفریق اب تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دی گئی ہے، لیکن روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد دنیا کے حالات بڑی حد تک ایک عہد…
روس یوکرین جنگ: یورپ میں مقیم پاکستانیوں کا مستقبل؟
اسٹوڈیو میں معمول کے پروگرام کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے میرے ہاتھ کنٹرول پینل کے بٹنوں پر تھے اور آنکھیں سامنے اسکرین پر، لیکن میرا ذہن دفتر آتے ہوئے راستے میں سنی گئی بین الاقوامی بریکنگ نیوز پر تھا، جس کے مطابق جمعرات کی صبح روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے قوم سے…