یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ
ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔مجاہدین کو امریکی سی آئی اے، مصری و سعودی انٹیلیجینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا ہے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کندھے سے فائر ہونے والے بلو…
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی…
روسی حملے میں شدت اور کییف کے آس پاس لڑائی میں تیزی
روس کے دفاعی حکام کا کہنا ہے اس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید ہتھیاروں سے یوکرین کے مغرب میں واقع دو مزید فوجی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی روس نے نئے علاقوں میں حملوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ماسکو نے ابھی تک دارالحکومت…
جنگ کی تباہ کاریوں میں سفارتی عیاریاں
یوکرین پر روسی حملے میں شدت کے ساتھ امریکہ، فرانس، اسرائیل اور ترکی نے تنازعے کے سفارتی حل کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں روسی قیادت اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر چکی ہے کہ ’کیئف اگر کسی بھی لمحے ماسکو کے مطالبات تسلیم کر لے تو یوکرین…
روس کی اپنا سب سے بڑا ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی، کیا یہ دنیا اسے جھیل پائے گی؟
کراچی – امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمد کو محدود کرنے کے اعلانات کے بعد روس نے خبردار کیا تھا کہ اگر اس کے تیل پر پابندی لگائی گئی تو وہ یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی بند کر دے گا واضح رہے کہ یوکرین نے عالمی طاقتوں سے…
جنگ تیسرے ہفتے میں داخل, یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری: روس کی تردید
یوکرین نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کی بحفاظت منتقلی کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود روسی طیاروں نے آج ماریوپول شہر میں بچوں کے ایک ہسپتال پر بمباری کی اور مریضوں کو ملبے تلے دفن کر دیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملے کی مذمت کرتے…
مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار، نیٹو روس کے خلاف جانے سے ڈرتا ہے، یوکرینی صدر
کیئف – یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ نیٹوروس کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے ڈرتا ہے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بیان میں کہا کہ نیٹو روس کے خلاف کسی بھی کارروائی سے ڈرتا ہے۔ یوکرین اب نیٹو کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں…
’ری ارتِھنگ‘: ماحول دوستی کے تحت نئی طرز کی تدفین اب یورپ میں بھی
برلن – ماحول دوستی کے مقصد کے تحت میتوں کی تدفین کا نیا طریقہ ’ری ارتِھنگ‘ اب یورپ میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس طرز تدفین کو ’دوبارہ مٹی بنائے جانے‘ کا نام دیا جا رہا ہے اور یورپ میں پہلی مرتبہ جرمنی میں اس طرز کی تدفین کی جا رہی ہے یورپی…