ارجنٹینا نیدرلینڈز میچ، اسٹیڈیم میں امریکی سپورٹس صحافی چل بسے
مشہور امریکی اسپورٹس صحافی گرانٹ ویہل قطر کے اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران انتقال کر گئے خبر رساں ادارے اے پی نے لوسیل اسٹیڈیم میں ان کے قریب بیٹھے دیگر صحافیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میچ کے فیصلے کے لیے اضافی وقت کے کھیل کے…
فرانس کے مباپے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ کر میسی سے ہمسری کرنے لگے
فرانسیسی فٹبالر کلین مباپے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ کر ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولوں میں میسی سے ہمسری کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں اتوار کو فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 (پری کوارٹر فائنلز) میں فرانس نے پولینڈ کو ایک کے…
فٹبال ورلڈکپ: شکست پر بیلجیم میں دنگے اور فاتح مراکشی کھلاڑی کا ماں کو بوسہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ کے التماما اسٹیڈیم میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست کے بعد بیلجیئم میں فسادات پھوٹ پڑے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے یف پی کے مطابق بیلجیئم کی ہار کے بعد برسلز میں فٹبال فینز نے پولیس پر حملہ کر…
ارجنٹینا آج میکسیکو کے خلاف ورلڈکپ میں اپنی موجودگی کی جنگ لڑے گا
ورلڈکپ میں دوحہ کے مداحوں کے پارکوں اور گلیوں میں سعودی عرب کے حامیوں – اور یہاں تک کہ کچھ برازیل سے بھی – کے درمیان ایک نعرہ بازی ہو رہی ہے ۔ "میسی کہاں ہے؟ ہم نے اس کی آنکھیں پھوڑ دیں!” وہ عربی میں گاتے ہی اور کسی شخص کو شرمندہ…
ورلڈکپ فٹبال: عرب مداحوں نے اسرائیلی صحافیوں کے جواب کیسے دیا؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران فٹبال کے عرب شائقین کی ایسی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں، جن میں وہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی صحافیوں کو نظرانداز کر رہے ہیں یہ سب کچھ اسرائیلی حکام کی امیدوں کے برعکس ہے، جو اس سوچ کے ساتھ آئے…
فٹبال ورلڈکپ: آکٹوپس سے لے کر مصنوعی ذہانت تک پیش گوئی کا سفر
فٹبال کے میدان میں مختلف ملکوں کی ٹیموں کے مابین ٹرافی کے حصول کی جنگ چھڑتے ہی سٹے بازوں، مصنوعی ذہانت، انویسٹمنٹ بینکرز اور عام لوگوں کے درمیان اس پیش گوئی کا مقابلہ بھی شروع ہو جاتا ہے کہ ورلڈ کپ کون جیتے گا سٹے باز یا بک میکرز ان لوگوں سے بہت پیسہ…
قصہ فٹبال ورلڈکپ کے کچھ بڑے اپ سیٹس کا۔۔
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے ایک میچ میں سعودی عرب نے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے قطر کے شہر لوسیل میں کھیلے گئے اس معرکے میں لیونل میسی کا جادو نہ چل سکا اور وہ شکست…
’قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈکپ اور یورپ
’قطر میں ورلڈکپ سے فٹبال کا بھیانک چہرہ سامنے آ گیا!‘ ’قطر نے ورلڈکپ تو خرید لیا، مگر وفا نہیں خرید سکا‘ ’ورلڈکپ کا بھیانک چہرہ۔‘ یہ تمام وہ ہیڈلائنز ہیں جو مغربی میڈیا نے قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے حوالے سے لگائیں گذشتہ کچھ ہفتوں سے مغربی میڈیا قطر…