سیلاب سے تباہی، شمالی کوریا میں 30 افسران کو دی گئی پھانسی اور پاکستان
یوں تو پاکستان میں یہ خبر شاید اتنی اہمیت کی حامل نہیں کہ شمالی کوریا میں بیس یا تیس افراد کو پھانسی دی گئی ہے، لیکن یہاں ہر سال سیلاب کی تباہ کاریوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ خبر بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے خبر آئی ہے کہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر…
سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
چنڈ مار کے پیریں پے جاؤ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی، تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومتِ پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں، آئی ایم ایف کو ان پر…
سیلاب کی اطلاع دینے والا کم خرچ اور مؤثر سینسر تیار
جرمن ماہرین نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ پر نظر رکھنے والا ایک مؤثر اور کم خرچ واٹر سینسر بنایا ہے، جو شمسی توانائی کی مدد سے کام کرتا ہے۔ یہ سینسر ان علاقوں کے لیے موزوں ہے، جو بار بار سیلاب کے خطرے میں رہتے ہیں جرنل آف واٹر ریسورسس ریسرچ کی تازہ اشاعت…
سیہون حادثے کے بعد 13 لوگوں کی زندگیاں بچانے والا پولیس کانسٹیبل
سیہون سے ڈیڑھ کلومیٹر دور گزشتہ شب آٹھ بجے کے قریب ایک حادثہ پیش آیا، جس میں 20 افراد ہلاک ہوئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی وین خیرپور میرس سے درگاہ سیہون شریف جارہی تھی۔ کانسٹیبل مبین ملاح نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ڈیوٹی پولیس مددگار 15 پر…
پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی دس بدترین قدرتی آفات میں سے ایک
رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی دس بدترین قدرتی آفات کی فہرست میں شامل ہے رسک ماڈلنگ فرم نے گزشتہ دہائی کے دوران دنیا بھر میں سب سے بدترین قدرتی آفات کی فہرست تیار کی ہے، جس میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ ایسے کون سے دس…
ہم ایک بیمار نسل کی پرورش کر رہے ہیں: سیلاب سے متاثرہ اسکول ٹیچر
تین سالہ بچی افشاں کو سیلاب کا بدبودار پانی پار کرنے کے لیے فولادی شہتیر پر سے گزرنا پڑتا ہے یہ عمل بلندی پر تنے رسے کے اوپر چلتے ہوئے خود کو متوازن رکھنے جیسا ہے، کیونکہ انہیں نظریں سامنے جمائے رکھنا پڑتی ہیں مون سون کی ریکارڈ بارش کے بعد صوبہ سندھ ضلع…
بلوچستان: ’سردی کی بارشوں نے دوبارہ بے گھر کر دیا‘
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے گوٹھ جھنگو کے رہائشی بہرام خان کا کہنا ہے ”رات کے ساڑھے بارہ بجے کا وقت تھا اور ہم گہری نیند میں تھے۔ پانی کی آواز سن کر میرے والد اٹھ گئے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ باہر جا کر دیکھو کس چیز کی آواز ہے۔ جیسے ہی ہم…