اگر ایسا سیلاب پھر آ گیا تو!؟
پاکستان میں 2010 کے سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ کا نام دیا تھا، گنتی کی تھی تو پتہ چلا تھا کہ ڈیموں اور بیراجوں سے گزرنے والا پانی کا ریلا تاریخی تھا اور سیلاب کا پانی ہزاروں ایکڑ زمین پہ تباہی پھیرتا ہوا سمندر میں جا گرا تھا حکومت کے اعداد و شمار نے…
سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیلیں کرنے والے وزیر اعظم کی نیویارک میں شاہ خرچیاں تنقید کی زد میں
پاکستان میں تھری اور فور اسٹار جرنیلوں کے لیے ڈیوٹی فری لگژری کاروں کی درآمد اور وزیر اعظم شہباز شریف کے نیو یارک میں ٹھاٹھ باٹ کی خبروں نے ملک کے کئی حلقوں میں تنقید کا ایک طوفان برپا کر دیا معروف صحافی متین حیدر نے روف کلاسرا اور عامر متین کے ایک…
’حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کی مدد‘ نکاسی آب کے لئے احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ!
صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں دھرنا دیے سیلاب متاثرین پر مقدمہ درج کرکے سماجی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ہے بدین کے علاقے میں لیفٹ بینک آؤٹ فال (ایل بی او ڈی) سیم نالے پر کٹ لگانے کے لیے جاری دھرنے کے شرکاء پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کھوسکی تھانے پر…
بلوچستان: ’وفاق کی امداد سے تو ایک یونین کونسل کا نقصان بھی پورا نہیں ہونا‘
صوبہ بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے جہاں ایک جانب سینکڑوں گھر تباہ، درجنوں ہلاکتیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، وہیں صوبے کے کئی علاقوں میں فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں بلوچستان حکومت کے مطابق صوبے کی نوے لاکھ ایکڑ زرعی اراضی…
بے زبان جو ڈوب گئے۔۔۔
زندگی کے لیے پانی ضروری ہے لیکن یہی پانی کئی بار تباہی کی وجہ بنتا ہے۔ قدرتی آفات میں سب سے عام آفت سیلاب ہے اور کئی بار یہ قدرتی آفت تواتر سے آتی ہے اور ہر بار گذشتہ بار کے مقابلے میں زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ہم جب بھی سیلاب کی بات کرتے ہیں…
پیروں میں زخم اور ہاتھوں پر چھالے لیے سیلاب میں تباہ گھروں کی مرمت کرتی خواتین
یہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا گاؤں چودھوان ہے، جہاں بارشوں اور سیلاب سے متعدد کچے مکان پگھل کر مکمل طور پر ڈھ گئے ہیں یا جزوی طور پر تباہی ان کا مقدر بنی ہے اسی گاؤں کی ساٹھ سالہ فاطمہ کے پیروں پر زخم اور ہاتھوں پر چھالے ہیں، لیکن اس…
سندھ ڈوبا یا ڈبویا گیا؟
کئی دنوں سے میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی کوریج پر تھا، اس سے پہلے میں نے 2010، 2011 اور 2020 کے سیلابوں میں بھی سندھ کی کوریج کی تھی، مگر اس بار جو میں نے تباہی، بدانتظامی دیکھی ہے وہ سوچتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تین ہفتوں سے زیادہ دن گزر…
موئن جو دڑو کا ہزاروں سال پرانا نکاسی آب کا نظام حالیہ بارشوں کا پانی نکالنے میں کیسے کام آیا؟
ایک طرف جہاں دہائیوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اقتدار سندھ کے بیشتر علاقے سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور شہر آثار قدیمہ کا منظر کر رہے ہیں، وہیں سندھ کی ہزاروں سال قدیم تہذیب کی علامت موئن جو دڑو کے ہزاروں سال پرانے نکاسی آب کے نظام کی بدولت پانی…