”مون سون کا نیا سسٹم زیادہ شدت والا، 80 فیصد حصہ زمین اور 20 فیصد سمندر کے اوپر گزرے گا“
سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں تک سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں، جنوبی پنجاب اور زیریں خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ…
بلوچستان: طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مزید دس اموات
قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مزید دس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل نے تصدیق کی ہے…
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستانیں، جنہیں سن کر آنکھوں میں سیلاب آ جائے۔۔
اُس دن گوٹھ پیپڑی میں پانی گھٹنوں سے اوپر تھا۔ پچھتر سالہ احمد یار کبھی ایک جانب دوڑ رہے تھے تو کبھی دوسری طرف۔ ان کا غم دوہرا تھا۔ ابھی ایک دن پہلے ان کے لاڈلے بیٹے کا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔ اب انہیں اپنے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کی…
لسبیلہ میں جہاں رسائی ممکن تھی، وہاں راشن اور فرسٹ ایڈ کی سہولت پہنچا دیں، بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پچھلے جمعے کو بی وائی سی (کراچی) کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم کراچی کے مختلف علاقوں میں بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگائیں گے اور ٹیمیں بنا کر بلوچستان کے علاقے…
سیلاب کو سیاسی ہوتے دیر نہیں لگتی
رفتہ رفتہ تباہ کاری کی کتاب ورق در ورق کھلتی جا رہی ہے۔ آخری پنے تک پہنچتے پہنچتے جانے املاکی و جانی و مواصلاتی تباہی کی کیا تصویر بنے۔ آثار یہی بتا رہے ہیں کہ دو ہزار دس کے بعد آنے والا یہ سب سے ظالم مون سون ہے۔ تب خیبر پختون خوا، پنجاب اور…
8 دنوں میں 27 لاشیں: سکھر بیراج میں تیرتی لاشیں کہاں سے آتی ہیں؟
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے قریب دریائے سندھ پر بنے قدیم سکھر بیراج میں گذشتہ کئی دنوں سے تیرتی ہوئی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر پولیس کے مطابق گذشتہ آٹھ دنوں کے دوران سکھر بیراج میں تیرتی ہوئی ملنے والی لاشوں کی تعداد ستائیس ہو چکی ہے ڈپٹی…
بارشوں میں گورننس بھی بہہ جاتی ہے
ہر برس، دو برس بعد آنے والا سیلاب انسانی جانوں اور املاک کے ساتھ ساتھ بااختیاروں کے تن پر برگِ انجیر (فگ لیف) تک نہیں چھوڑتا۔ مگر یہ سخت جان ہر سال مون سون گزرتے ہی نئے کپڑے پہن کے جھٹ سے کھڑے ہو جاتے ہیں تازہ ترین سیلاب میں سکھر بیراج کے دروازوں میں…
آپ کو ہیلی کاپٹر کیوں دیں؟
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ایک بچی کی تصویر نے سب کو غمزدہ کردیا ہے جو سیلاب کے پانی میں بہتی ہوئی جاں بحق ہوئی۔ وہ دل خراش مناظر یاد آئے جب ایک شامی بچے کی ساحلِ سمندر پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا تھا۔ اس تصویر کے بعد…