ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد
جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان…
ایران اورافغانستان سے پیاز، ٹماٹر برآمد کرنے کی سمری تیار
وفاقی وزیربرائے تجارت نوید قمر کی زیرصدارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اورٹماٹر کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے مطابق اجلاس میں ایران اور افغانستان سے پیاز اورٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی گئی۔…
سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے
ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج…
سیلاب زدہ صوبہ سندھ, شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہو گا پہلے ہی سیلاب زدہ صوبہ سندھ شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے جہاں مون سون سے…
یہ سب ہمارا ہی کیا دھرا ہے!
موسمی تبدیلی بوتل کے جن کی مانند ہے کہ ایک بار باہر آ گیا تو واپس بوتل میں نہیں ڈالا جا سکتا اگر آج ہی سے پوری دنیا میں کاربن کے اخراج کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے تب بھی جو کاربن پہلے ہمارے ماحول میں ہے اس کے اثرات کافی سالوں تک…
ماں، آٹھ بچے، دو روٹیاں اور بھوک: سیلاب متاثرین کی کہانی
کئی گھنٹوں سے کھانے پینے کی اشیا سے محروم صوبہ سندھ کے شمالی ضلع لاڑکانہ کی ایک ماں کی جانب سے دو روٹیوں کو 8 بچوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر لوگ اشکبار ہوگئے۔ وائرل ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے…
دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب, آبادی کی نقل مکانی
ضلع چارسدہ کے قریب واقع منڈا ہیڈ ورکس سیلابی پانی کی وجہ سے دو حصوں سے ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلہ نوشہرہ اور چارسدہ کے رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ دیہاتوں میں لوگ مکانات کی چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ کئی علاقوں میں لوگ اپنے مکان خالی کرکے مویشیوں…
2010 سیلاب سے متاثر مشتاق جمالی بارہ سال بعد اسی اسکول کے کیمپ میں پہنچ گیا!
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح جنوبی صوبہ سندھ میں مون سون کی طوفانی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں رواں سال 1961ع کے بعد مون سون اسپیلز کے دوران سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں، جن کے اعداد و شمار نے ماہرین اور…