سندھ: خیرپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک
صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چوالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں صوبے میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس تک پہنچ چکی ہے، جبکہ آٹھ ہزار تین سو…
خدا ترسی بھی سائنس ہے
سنہ 2005 کا زلزلہ، سنہ 2010 کا سیلاب اور سنہ 2022 کی آبی قیامت اور اس دوران دہشت گردی سے اجڑے لاکھوں لوگوں سمیت ہم کئی بڑے قومی دھچکوں سے گزر چکے ہیں اور ابھی تو محض ابتدا ہے ایسے آسمانی و زمینی المیات سے کیسے نپٹا جائے یا ان سے پہنچنے والے نقصانات کو…
پانی کی نکاسی کے لیے ایل بی او ڈی میں شگاف پر تنازع
گرج دار آواز سے بہتی ایک بڑی نہر کے بندوں پر کچھ لوگ پلاسٹک کی بوریوں میں ریت بھر کر پشتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ دو ٹریکٹر دور سے خشک مٹی لاکر ایک جگہ پر جمع کر رہے تھے نہر کے دوسرے کنارے پر ایک پرجوش مجمع کھڑا تھا، جس…
کراچی کا تیرہ سالہ بچہ بھی سیلاب زدگان کی امدادی مہم پر
ایک جانب سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں، جن کو جانی اور مالی نقصانات نے مزید تکلیف دہ بنا دیا ہے، تو دوسری طرف حکمرانوں کی بے حسی بھی ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہے ایسے میں پاکستان کے شہری سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر امدادی سرگرمیوں میں…
”میں نے ڈینگی اور ڈائریا کے اتنے کیس پہلے کبھی نہیں دیکھے“
آلودہ پانی پی کر گزارا کرنے والے بھوکے بچے، امدادی کیمپوں میں علاج کی منتظر حاملہ خواتین اور زندگی بچانے والی ادویات سے محروم بزرگ شہری۔۔۔ یہ کچھ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، جو پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کرنے والے…
کرو تم، بھریں ہم!
پاکستان میں موجودہ سیلاب نے اگرچہ ہر ڈوبنے والی شے ڈبو دی ہے مگر پانی پر ایک اہم سوال کی پھولی لاش بھی تیر رہی ہے سوال یہ ہے کہ تباہی کی بنیادی ذمہ داری ہماری اپنی بدانتظامی، بدنیتی، بدعنوانی، ماحولیاتی غیر سنجیدگی اور نیم دلانہ کوششوں پر عائد ہوتی ہے یا…
سندھ ہر کچھ سال بعد کیوں ڈوب جاتا ہے؟
میرے سامنے آج 3 ستمبر کا اخبار پڑا ہوا ہے۔ اس کی کچھ لیڈ خبریں اس طرح کی ہیں: ’کپاس اور دھان کی فصلیں تباہ، گندم کی کاشت بھی مشکل سے ہوگی، منچھر کو کٹ لگانے کا فیصلہ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کرے گا۔ پانی کی نکاسی میں 2 سے 3 ماہ لگیں گے: مراد علی شاہ۔‘…
پانی کے پیچھے نہیں، آگے چلنے کی ضرورت
قدرتی آفات اچانک نہیں ہوتیں بلکہ ان سے قبل نشانیاں واضح ہوتی ہیں۔ اگر ہم لوگ ہی ان نشانیوں کو دیکھ کر کچھ نہ کریں یا نظر انداز کر دیں تو یہ ہماری غفلت ہے، نہ کہ یہ کہ ہم تیار نہیں تھے یا گذشتہ کئی سالوں سے اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار…