یوکرین پر حملہ، یوئیفا نے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی
یورپ میں فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی ہے اور اس کی جگہ اب فرانس فائنل کی میزبانی کرے گا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کو یوئیفا چیمپیئن لیگ 2022 کے ایونٹ کی میزبانی سونپی گئی…
پاکستان میں فٹ بال کو کیریئر بنانے کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں: مائیکل اوون
اسلام آباد – پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کی بہت زیادہ استعداد موجود ہے اور آنے والے سالوں میں یہاں یہ کھیل بہت ترقی کر سکتا ہے مائیکل اوون نے کہا کہ پاکستان کی بڑی آبادی…
کیمرون: افریقن کپ میں اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے آٹھ افراد ہلاک
یوندے – کیمرون میں افریقن کپ کے دوران اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور اڑتیس زخمی ہو گئے بھگدڑ کیمرون میں ہونے والے افریقن کپ آف نیشنز میں کیمرون اور کموروس کے درمیان راؤنڈ آف 16 کے میچ میں مچی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر…
سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا
برلن – کچھ عرصہ قبل تک فٹ بال کے کھیل میں ڈیمینشیا یا یادداشت کھونے کے خطرات کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، لیکن اب کم از کم انگلینڈ میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پہلے کے مقابلے میں اس موضوع پر زیادہ بحث کی جا رہی…
زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟
مانچسٹر – زیدان اقبال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینیئر ٹیم میں جگہ بنا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے جنوبی ایشیائی اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر بن گئے ہیں یہ ٹیم چیمپیئنز لیگ کی ناک آؤٹ سٹیج تک پہنچ چکی ہے۔ لیکن…
ایرانی ویمن ٹیم میں گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ تنازع کھڑا ہوگیا
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم میں شامل گول کیپر کی جنس پر تنازع کھڑا ہوگیا اور یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ آیا گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ اردن فٹبال ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے واضح رہے کہ ویمن ایشیا کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں ایرانی ویمن…
ایرانی گلارہ ناظمی دنیا کی بہترین خاتون ریفری کے لیے نامزد
تہران : فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی بین الاقوامی فیڈریشن (IFFHS) نے ایرانی ریفری گلارہ ناظمی کو دنیا کی بہترین خواتین ریفریوں کے امیدواروں میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا ہے واضح رہے کہ یہ فیڈریشن ہر سال پہلے ریفری اور پھر دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑیوں…
اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست، ہیڈ کوچ فارغ
اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں بارسلونا کو ایک اور شکست کا مزہ چکھنا پڑا ، رائیو ویلکانو نے اُسے ایک صفر سے مات دی۔ اگرچہ بارسلونا اور رائیو ویلکانو کے درمیان میچ میں تمام وقت بارسلونا کا پلہ بھاری رہا اور اس کے کھلاڑیوں نے زیادہ تر وقت گیند اپنے پاس…