بلوچستان: ننھے میسی کی فٹبال میں مہارت کی وڈیو اور فیفا کی ٹرافی
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک ننھے فٹبال کھلاڑی کی شاندار فٹ بال مہارت پر مبنی ایک وڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہے ٹویٹر پر اپ لوڈ کی گئی ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا مداح فٹبال آئیکون لیونل میسی کی جرسی پہنے ہوئے بائیں پیر سے بال کو کک لگاتا ہے حیرت…
رئیل میڈرڈ 35ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن بن گئی
دنیائے فٹبال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے دو گول کی بدولت اسپینائیول کو صفر کے مقابلے میں چار سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے چار میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل پینتیسویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
پیلے کینسر کے علاج کے لیے دوبارہ ہسپتال میں داخل
برازیل کے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کو آنتوں کے کینسر کے علاج کے لیے پیر کے دن سے ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق البرٹ آئنسٹائن ہسپتال نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ایڈسن آرنٹس ڈو نیسیمینٹو کی، جنہیں عرف عام میں ’پیلے‘…
قطر 2022 فٹبال ورلڈ کپ اس قدر متنازع کیوں؟
کراچی – یکم اپریل کو مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لیے اب تک کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا یہ فٹبال کا اب تک کا سب سے متنازع ورلڈ کپ ہے، جس کے بارے میں یہ سوال کیے جا رہے ہیں کہ قطر نے اس کے…
برطانوی کوچ, جو لیاری کے بچوں کو سکھانے اور ساتھ لے جانے آئے
کراچی – برطانیہ کے سوئنڈن فٹبال کلب کے کوچ ایلکس پائیک ان دنوں کراچی میں ہیں، جہاں وہ ایم سی فٹ بال کلب کے گراؤنڈ میں لیاری کے پندرہ سال سے کم عمر تین سو بچوں کی کوچنگ کر رہے ہیں ان بچوں کے درمیان بعد میں مقابلے کرائے جائیں گے اور آخر میں انہی…
عالمی فٹبال کی دو بڑی ٹیموں کا ٹاکرا ویمبلے اسٹیڈیم میں ہوگا
کراچی – یورپئین چمپئینز لیگ کا سب سے بڑا میچ عالمی فٹبال کی دو بڑی ٹیموں کے مابین یکم جون کو لندن کے مشہور ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دفاعی چمپئین اٹلی اور کوپا امریکا کی فاتح ارجنٹینا کے مابین ہونے والے اس میچ کا شائقین فٹبال شدت سے انتظار…
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی چیلسی فٹ بال کلب خریدنے کی دوڑ میں شامل
کراچی – اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی کاروباری شخصیت اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی انگلش فٹ بال کلب چیلسی ایف سی کو خریدنے کی دوڑ میں شامل ہیں اس بات کا انکشاف ہسپانوی کھیلوں کی ویب سائٹ سوئے میدریدستا نے بدھ کو اپنی…
فیفا نے ورلڈ کپ میں روس کی شرکت پر پابندی عائد کردی
زیورخ – فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے ورلڈ کپ 2022 سمیت تمام بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فیفا اور یوئیفا نے پیر کو جاری مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم…