فٹبال ورلڈکپ میں پہنچنے والی آخری دو ٹیمیں کون سی ہوں گی؟
ورلڈکپ فٹبال کے آخری دو پلے آف میچز کے لیے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پیرو اور کوسٹاریکا کے درمیان کل سے کڑے مقابلے متوقع ہیں دونوں پلے آف دوحہ کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا یہ اسٹیڈیم رواں سال ورلڈکپ فائنل کے…
فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور میں۔۔۔
اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ سے قبل ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہے فرانسیسی فٹبالر کرسٹن کریمبیو فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ علامہ اقبال ائرپورٹ پر پہنچے تو پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ نے ان کا استقبال کیا…
لیونل میسی کے 13 ریکارڈ، جو کبھی نہیں ٹوٹیں گے!
سچ تو یہ ہے کہ ہم لیونل میسی کو انصاف فراہم کرنے کے قابل نہیں ہیں، جس کا وہ اپنے ناقابل بیان و یقین فٹ بال کارناموں کی وجہ سے مستحق ہے اور جب کہ پیرس سینٹ جرمین میں اس کے پہلے سیزن نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بالآخر ایک انسان ہی ہے،…
کوپا امریکا چیمپئن ارجنٹینا نے یورو چیمپئن اٹلی کو 3-0 سے شکست دے کر فائنلالیسیما جیت لیا
کوپا امریکا چیمپئنارجنٹائن نے کپ آف چیمپیئنز کی بحالی کے لیے شاندار کھیل پیش کیا، کیونکہ لیجینڈ لیونل میسی نے بدھ 1 جون کو ویمبلے اسٹیڈیم میں ‘فائنالیسیما’ کے نام سے ایک ہیوی ویٹ مقابلے میں یورو چیمپئن اٹلی کو 3-0 سے شکست دینے میں ان کی مدد…
برطانوی حکومت کی چیلسی فٹ بال کلب کی فروخت کی منظوری
برطانوی حکومت نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹوڈ بوہیلی کی روسی امیر شخص رومن ابراموویچ سے چیلسی فٹ بال کلب کی 4.25 ارب پاونڈز میں (5.3 ارب ڈالر) کی خریداری کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ پریمیئر لیگ کلب کو مارچ کے اوائل میں اس وقت فروخت کے لیے…
مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو 2-3 سے ہرا کر پریمیئر لیگ جیت لی
مانچسٹر سٹی نے فائل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹن ولا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر پانچ سیزن میں چوتھی بار پریمیئر لیگ جیت لی ہے یہ فتح شاندار کم بیک کا بہترین نمونہ تھی. پیپ گارڈیولا کی ٹیم اتحاد اسٹیڈیم میں دوسرے ہاف کے درمیان…
کراچی میں گرمی کے باعث کرکٹر اور فٹبالر کی اموات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور شمالی پاکستان میں ہیٹ ویو مئی کے ماہ کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے…
فٹبال: چین ایشین کپ 2023 کی میزبانی سے دستبردار
چین کے فٹبال حکام نے ہفتے کو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے چین ایشین کپ 2023ع کی میزبانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے اولمپک مقابلوں کے حجم کے ایشین گیمز، جو ستمبر میں ہانگزو میں ہونے والے تھے، پہلے ہی گذشتہ ہفتے ملتوی کر دیے گئے تھے، جب کہ ہفتے کو…