فٹبال میں ’ری سیٹ بٹن‘ کی ضرورت ہے: برطانوی حکام
جیسا کہ انگلش پریمیئر لیگ کا نیا سیزن شروع ہو رہا ہے، برطانوی حکام کوکین استعمال کرنے والوں کو نشانہ بنانے اور لوگوں کو گراؤنڈز میں آگ لگانے اور آتش بازی سے روکنے کے اختیارات کے ساتھ شائقین کے خطرناک اور جارحانہ رویے پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اسی…
پاکستان فٹبال: کیا کبھی بہتر دن بھی آئیں گے؟
30 جون کو پاکستان فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیڈریشن انٹرنیشنل ڈے فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کا دوبارہ حصہ بن گیا ہے۔ ویسے تو پاکستان پر پندرہ ماہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی لیکن یہ عرصہ پہلے ہی جاں بلب پاکستان فٹبال کے لیے بہت بھاری ثابت ہوا پاکستان فٹبال…
فیفا نے ’پاکستان فٹبال فیڈریشن‘ کی معطلی ختم کر دی
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پر ’تیسرے فریق کی مداخت‘ پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ فیصلہ پی ایف ایف کی نارملائزشن کمیٹی کی جانب سے تصدیق کے…
فٹبال ورلڈکپ 2022، کون سی ٹیم فیورٹ ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے فٹبال اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹورنامنٹ اس کا عالمی کپ ہے، جس کا فٹبال کے شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں یہ انتظار ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں، جی ہاں دنیائے کھیل کے سب سے بڑے…
میراڈونا کے قریبی دوست معالج سمیت طبی عملے پر ’غیر ارادی قتل‘ کا مقدمہ
ارجنٹائن میں طبی عملے کے آٹھ اہلکاروں کو قتل کے ایک مقدمے کا سامنا ہے، جس کی سماعت کا آغاز جلد ہوگا۔ طبی عملے کے ان اہلکاروں پر فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو آرمینڈو میراڈونا کے موت کے کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام ہے یاد رہے کہ دو سال قبل میراڈونا…
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کیسے شریک ہوگا؟
قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی شرکت اپنے تیار کردہ فٹبالز کے ذریعے ہوگی، جہاں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹبال ‘الریحلہ’ استعمال کی جائے گی اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے جڑے چند دلچسپ حقائق
قطر میں رواں سال نومبر و دسمبر ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ وہ پہلا ورلڈ کپ ہوگا، جو مشرقِ وسطیٰ میں ہو رہا ہے اور سال کے ان مہینوں میں منعقد ہونے والا بھی پہلا ورلڈ کپ ہے قطر میں ورلڈ کپ کے انعقاد کے فیصلے پر کافی تنازعات سامنے آتے رہے ہیں ورلڈ کپ…
فٹبال ورلڈکپ قطر: شائقین کے لیے صحرا میں روایتی بدوی خیمے
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں بارہ لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے اور ایک ہزار روایتی خیموں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے ٹورنامنٹ کی اعلیٰ انتظامی کمیٹی میں رہائش کے انتظامات کے ذمے دار عہدیدار عمر الجبر نے بتایا کہ شائقین…