گوگل کی آن لائن سرچ پر اجارہ داری۔۔ امریکہ اور گوگل آمنے سامنے کیوں ہے؟
امریکی محکمہ انصاف ایک وفاقی جج سے یہ استدعا کرنے پر غور کر رہا ہے کہ گوگل کے انٹرنیٹ سرچ انجن کو غیر قانونی اجارہ داری قرار دینے کے بعد کمپنی کو تقسیم کر دیا جائے، عدالت میں داخل کی گئی دستاویز میں یہ اس مسئلے کے حل کے لیے دی گئی تجاویز میں سے…
گوگل سرچ انجن میں نیا پرسپیکٹو فیچر کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر سب سے بڑی اور معروف سرچ انجن کی حیثیت رکھنے والی کمپنی گوگل نے اپنی سرچ انجن میں نیا ’پرسپیکٹو‘ perspective فیچر پیش کیا ہے یاد رہے کہ گوگل نے ’پرسپیکٹو‘ فیچر کو گزشتہ ماہ مئی میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ آئندہ چند ہفتوں میں…
مائکروسافٹ کے آئی اے اسسٹنٹ کے مقابلے میں گوگل کا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف
مائکرو سافٹ کی جانب سے ونڈو-11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ڈجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرنے کے فوری بعد گوگل نے بھی اپنا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف کرا دیا ہے گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایس جی ای یعنی سرچ جنریٹو ایکسپیریئنس (Search…
کیا گوگل اپنے سرچ انجن میں ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ کو شامل کر رہا ہے؟
بہت جلد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیچرز دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن کا حصہ بننے والے ہیں جن سے آن لائن سرچ میں مزید بہتری آئے گی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گوگل اپنے سرچ انجن میں ’بات چیت کی مصنوعی ذہانت‘ کے فیچرز شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے امریکی…
انٹرنیٹ ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔۔ گوگل شاید ہار جائے گا
مصنوعی ذہانت کے حامیوں کے مطابق یہ انٹرنیٹ کے کام کرنے کے انداز کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرنے والی ہے۔ بات چیت کرنے والے مصنوعی ذہانت کے نظام چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت اور مائیکروسافٹ کے سرچ انجن بنگ میں اس کا انضمام، ایسی تبدیلیوں کی ایک جھلک ہے جو مصنوعی…
چیٹ جی پی ٹی سے مقابلہ، گوگل آئندہ ہفتوں میں ’بارڈ‘ لانچ کرے گا
گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ انکارپوریٹڈ نے اپنی حریف کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ مصنوعی ذہانت کے استعمال کے مقابلے میں کہا ہے کہ وہ اپنے سرچ انجن کے ساتھ ساتھ ڈویلپرز کے لیے ایک چیٹ بوٹ سروس اور مزید مصنوعی ذہانت کا آغاز کرے گا برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز…