گوادر تحریک کا تجزیہ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہے ـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کو کامیاب…
مطالبات منظور، جو فیصلہ ہوا، عوام کے سامنے کریں گے: مولانا ہدایت
گوادر – گوادر دھرنے میں حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے بعد آج گفتگو کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں، تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ جو بھی فیصلہ ہوا، کل عوام کے سامنے کریں گے دھرنے کے روح رواں مولانا…
سمندر کے ساتھ انسانوں کا سمندر (گوادر کو حق دو تحریک کا جائزہ)
مزاحمت اور بلوچستان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ نواب نوروز خان، سردار اکبر بگٹی، نواب خیر بخش مری، سردار عطاء اللہ مینگل، صبا دشتیاری، ماما قدیر، بانک کریمہ.. یہ کچھ نام ہیں، اور بھی بہت سارے نام ہیں، جن کا تعلق مزاحمتی جنگ اور حقوق بلوچستان سے جڑا ہے…
گوادر کی ماسی زینی، جن کی آواز پر ’حق دو بلوچستان کو‘ مہم شروع ہوئی
گوادر – زینب عرف ماسی زینی وہ خاتون ہیں جنہوں نے سب سے پہلے گوادر بندرگاہ کے دروازے پر دھرنا دیتے ہوئے ایک وڈیو بنوائی اور اس میں مولانا ہدایت الرحمٰن سے گوادر آنے اور مہم کی سربراہی کی درخواست کی ستر سالہ ماسی زینی نے تندور میں روٹیاں لگاتے ہوئے…
گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد/گوادر – گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے، احتجاج کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اس بات کا خیر مقدم کیا ہے یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب…
انسانی حقوق کا عالمی دن: گوادر میں بلوچستان کے حقوق کے لیے ہزاروں افراد کی ریلی
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شہید لالا حمید سئے راہ پر بلوچستان کو حق دو تحریک کا دھرنا 25 روز گزرنے کے باوجود جاری رہا جمعہ کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاوید کمپلیکس سے لے کر شہید لالا حمید سئے راہ تک ریلی نکالی گئی جس…
گوادر میں احتجاج کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، صوبائی مشیر داخلہ
کوئٹہ – وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے داخلہ میر ضیا لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ‘گوادر کو حق دو تحریک’ شروع کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں ہفتہ کو دھرنے کے شرکا کے قائد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر…
گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا جاری، کوسٹل ہائی وے پر بھی احتجاج
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر اور چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے مرکز گوادر میں گزشتہ اٹھارہ دنوں سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے تحت دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور مطالبات تسلیم نہ ہونے پر آج صوبے کے…