قید کے دوران ذہنی اذیت دینے کی کوشش کی گئی: مولانا ہدایت الرحمان
حال ہی میں قید سے رہائی پانے والے ’حق دو تحریک‘ کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے بتایا کہ وہ چار مہینے جیل میں تھے، اس دوران پولیس کی جانب سے کبھی ملاقات پر پابندی اور کبھی کسی اور حیلے سے انہیں ذہنی اذیت دینے کی کوشش کی گئی بلوچستان کے شہر گوادر میں ’حق…
بلوچستان: حق دو تحریک کی احتجاجی ریلی، ہدایت الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ
حق دو تحریک کی جانب سے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ساحلی شہر گوادر، تربت، پسنی اور اورماڑہ میں تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کی گرفتاری اور سیاسی کارکنوں و دیگر افراد کی جبری گمشدیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین میں خواتین اور بچوں کی بھی ایک…
گوادر: حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کو گرفتار کرلیا گیا
گزشتہ ماہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے دو مہینے تک جاری رہنے والے دھرنے اور احتجاج کی قیادت کرنے والے رہنما اور جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمٰن کو گرفتار کرلیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پولیس نے دو مہینے…
سرمچاروں کے لیے فضا ہموار؟
پر امن مظاہرین کو ریاستی طاقت سے کچلنے کے سنگین نتائج نکلتے ہیں، مگر اسلام آباد اور کوئٹہ کی حکومتوں نے گوادر کے عوام کی مزاحمتی تحریک کے خلاف پولیس کی طاقت کو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ گوادر میں روزگار اور عزتِ نفس کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرنے…
’حق دو تحریک‘ کارکنان کی گرفتاریاں: بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر
گوادر میں حق دو تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف منگل کو بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی یہ درخواست تربت بار کے صدر مہر اللہ ایڈوکیٹ نے دائر کی، جنہوں نے موقف اختیار کیا کہ گوادر میں غیر قانونی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں درخواست کے مطابق…
گوادر کے حالات میں بہتری کا دعویٰ، انٹرنیٹ اور موبائل سروس ’تاحال معطل‘
بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک کے مرکز گوادر کی انتظامیہ حق دو تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد پیدا ہونے والے کشیدہ حالات میں بہتری کا دعویٰ کر رہی ہے ڈپٹی کمشنر گوادر نے ہفتے کو ایک اعلامیے میں کہا ”حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں اور شہر میں تجارتی…
گوادر میں بھی ناراض بلوچ؟
بلوچستان کا ساحلی علاقہ گوادر ایک طرف تو بحیرہ عرب کے گہرے نیلے پانی اور دوسری جانب اپنے ناراض زمین زادوں سے گھرا ہوا ہے نسل در نسل گوادر کو اپنی دھرتی ماننے والے بلوچ کیوں ناراض ہیں جبکہ وہ پاکستان سے گزرتی ترقی کی لکیر ’سی پیک‘ کے آخری سرے پہ بیٹھے…