گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کی کال پر ہزاروں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
گزشتہ روز ’عالمی یومِ انسانی حقوق‘ کے موقع پر گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں خواتین نے گوادر کے مغربی ساحل سے مفصل خوبصورت سڑک میرین ڈرائیو تک مارچ کیا ’عالمی یومِ انسانی حقوق‘ کے دن گوادر کی ہزاروں باپردہ خواتین سڑکوں پر…
گوادر کی ڈائری: بلوچستان کے پہاڑ
بچپن میں طلسم ہوشربا، کوہ قاف اور پریوں کی کہانیاں پڑھی اور سنی تھیں۔ تخیلات کی دنیا میں بارہا جنات اور پریوں کو دیکھا تھا۔ اس دنیا کا ایک الگ طلسماتی رنگ تھا۔ کبھی عمرو عیار کا مشہور کردار کوہ قاف کی پہاڑیوں کی سیر کرتا ہوا نظر آتا تو کبھی نیلی جادوگرنی…
گوادر کے عوام کے مسائل
لالہ فہیم کو کتابوں سے عشق ہے۔ انھوں نے اپنے عشق کو عملی شکل دینے کے لیے کراچی کے مشہور اردو بازار میں ایک نئی عمارت میں دکان لے لی وہ کتابیں فروخت کرتے ہیں اور کتابیں شایع کرتے ہیں۔ تین ماہ قبل اپنی دکان پر آئے اور کچھ لوگ انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔…
’حق دو تحریک‘ کا گوادر پورٹ شاہراہ پر دھرنا ختم
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لیے کام کرنے والی ’حق دو تحریک‘ نے گوادر پورٹ کے سامنے ایکسپریس وے پر دیا گیا دھرنا اتوار کی رات ختم کر دیا حق دو تحریک کے ترجمان حفیظ اللہ نے دھرنا ختم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…
گوادر: ’حق دو تحریک‘ کا دھرنا 18 روز سے جاری، مظاہرین کی ایک بار پھر سی پیک منصوبوں کو بند کرنے کی دھمکی
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سیکڑوں بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور مولانا ہدایت الرحمٰن کی زیرِ قیادت جاری دھرنے میں شامل ہوگئے جو کہ اتوار کو اپنے اٹھارہویں روز میں داخل ہو گیا مظاہرین نے ایک بار پھر ایک ہفتے میں مطالبات منظور نہ کیے جانے کی صورت میں…
حسین واڈیلہ ’حق دو تحریک‘ کے سربراہ منتخب، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو سی پیک روڈ بند کریں گے
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک نے اپنے مطالبات کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر ایک بار پھر دھرنا دے رکھا ہے، جسے پندرہ روز گزر چکے ہیں حق دو تحریک کی جانب سے حکومت کو تین دن کا الٹی میٹم دیا گیا ہے کہ اگر ان کے 42 مطالبات کو تسلیم نہ…
بلوچستان: گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا ایک بار پھر دھرنا
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کی جانب سے ایک بار پھر دھرنا دیا جا رہا ہے گذشتہ تیرہ دنوں سے جاری دھرنے کے شرکا سمندر میں غیر قانونی ماہی گیری، سرحدی تجارت کی بحالی، سکیورٹی چیک پوسٹوں کے خاتمے، لاپتہ افراد کی بازیابی اور منشیات کے اڈوں کے…
ایران آوارگی (قسط 1)
راستے میں ڈاکٹر مبارک سے تاریخ پر گفتگو جاری ہے، جت اور مید قبائل پر بحث، جت اور مید جو پیشے ہیں،جن میں اکثریت ھوت کی ہے۔ ھوت سکندر اعظم کے وقت سے سونمیانی سے جیونی تک پھیلے ہوئے تھے۔ سکندر سے ان کی گدورشیا (آج کا لسبیلہ اور مکران) میں جنگیں ہوئیں۔ ایرین…