پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں پانی کی قلت غربت میں اضافے کا سبب کیسے؟
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا…
شدید گرمی،آسمان سے پرندے گرنے لگے
نئی دہلی : برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے اٹھائے جارہے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے متاثرہونے والوں…
سندھ میں ہیٹ ویو کا آغاز , اگلے 6 روز تک جاری رہیگا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی لہر آج سے کراچی کے علاوہ زیریں سندھ کو لپیٹ میں لے گی، موسم کے سخت دورانیے کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ کراچی میں…
سورج مزید آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید اضافے کا خدشہ ظاہرکردیا۔ محکمہ موسميات کے مطابق ملک کے بيشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا جبکہ پنجاب ، سندھ اوربلوچستان کے اکثرعلاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا…
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا سمیت جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت…
جیکب آباد زندگی گزارنے کے لیے مشکل ترین شہر کیوں بن گیا
جیکب آباد – یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ سندھ کا شہر جیکب آباد زمین پر گرم ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں پڑنے والی رکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس شہر کے حوالے سے دلچسپی دکھائی ہے اس بارے میں حال ہی میں دی ٹیلی گراف…