ارطغرل غازی پر علامہ محمد اقبال کی خواہش پر چراغ حسن حسرت کی لکھی گئی تاریخی کتاب
پاکستان میں کئی سال سے ترکی کے مختلف ڈراموں کو اردو ڈبنگ کے ساتھ چینلز پر نشر کیا جارہا ہے مگر جو مقبولیت ارطغرل غازی کو ملی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب یہ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے، جو ایک ایسے…
انور اقبال؛ بلوچی زبان کی پہلی فلم کا ہیرو، جس کی ریلیز میں بیالیس برس لگے
کراچی : بلوچی زبان کی پہلی فلم بنانے والے اور اس کے ہیرو انور اقبال کے ساتھ اس فلم کی کاسٹ میں شامل سینئر صحافی نادر شاہ عادل نے کہا ہے کہ انور اقبال نے بلوچی زبان میں فلم سازی کا آغاز کرنے کی تاریخ رقم کرنا چاہی تھی، البتہ اس فلم پر ہونے والا…
ملیر وادی: پانیوں اور قافلوں کی قدیم گزرگاہ
اس وسیع دنیا میں ان حقیقتوں کی تعداد زیادہ ہے جو ہمیں دھوکا دیتی ہیں۔ خود آپ کا وجود آپ کا نہیں ہے۔ نہ جانے کس پل سانس کی وہ ڈوری بے وفائی کر جائے جس کی تیمارداری میں ہم ہر پل جُٹے رہتے ہیں۔ مگر اس کو آپ کی پرواہ نہیں ہوتی، اسے جب…
’’ڈملوٹی کے کنوئیں‘‘ کراچی کے قدیم دور کے آبی منصوبے
انگریز دور میں سال 1865ء میں شہر میں پانی کی قلت کے باعث میونسپل کمیشن نے ایک قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میونسپلٹی کو قرض دیا جائے، تاکہ دریائے سندھ سے ایک نہر کھود کر پانی کراچی تک لایا جاسکے۔ برطانوی حکومت نے قرض دینے سے انکار کردیا مجبور…
اکشے کی فلم ’پرتھوی راج‘ کی رلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے
ممبئی : معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے رلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف شہر چندی گڑھ…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 6)
مذکورہ بالا تمام آثار قدیمہ بحریہ ٹاؤن کے فیز1 اور 2 میں آ جاتے ہیں. 1991 میں کلچر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بدر ابڑو اور انور پیرزادو نے چوکنڈی طرز تعمیر کی نقش گری قبروں کے سروے کا کام مکمل کیا تھا، جس کی فوٹو گرافی اور وڈیو فلمیں بھی بنائی گئیں، لیکن…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 5)
آگے چل کر گڈاپ اور مول والا راستہ (سیوہانی سڑک) کو بھی بند کیا جاۓ گا تو مول جانے کے لیے گڈاپ کے لوگوں کو سری سے گھوم کر جانا پڑے گا چونکہ مول اور گڈاپ کاروباری مراکز ہونے کے باعث روزانہ سینکڑوں لوگ اس راستے سے سفر کرتے ہیں، چنانچہ انہیں کافی مشکلات کا…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 2)
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں زمینوں بالخصوص کراچی ڈویژن کی زمینوں کے ارزاں نرخ پر غیر قانونی الاٹمنٹ کا از خود نوٹس لیتے ہوۓ 28 نومبر 2011ء سے سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد کر دی، جس سے یہاں کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا لیکن حکومت کے ارادے…