تئیس ہزار سال پرانے انسانی قدموں کے نشان!!
نیو میکسیکو : حال ہی میں موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں اس تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں کو شمالی امریکہ میں انسانی قدموں کے نشانوں کے نئے فاسل ملے ہیں جو تئیس ہزار سال پرانے ہیں. ان کی دریافت…
سعودی عرب میں پہاڑ تراش کر بنائے گئے اونٹوں کے اہرامِ مصر سے بھی قدیم مجسمے
ریاض : آثارِ قدیمہ کے ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ شمالی سعودی عرب میں پہاڑ تراش کر بنائے گئے اونٹوں کے مجسمے سات ہزار سے آٹھ ہزار سال قدیم تھے، یعنی یہ اہرامِ مصر سے بھی تقریباً چار ہزار سال پرانے ہیں ’’جرنل آف آرکیالوجیکل سائنس:…
جنات کا قید خانہ سمجھے جانے والے ’جہنمی کنویں‘ کی حقیقت کیا ہے؟
حال ہی میں ایک ویبسائٹ ‘عریبہ پوسٹ’ نے دعویٰ کیا ہے کہ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے یمن میں اس ’جہنمی کویں‘ یا ’جنات کی جیل‘ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے جس کی گہرائی ایک سو بارہ میٹر اور چوڑائی تیس میٹر ہے واضح رہے کہ یمن کے مشرق میں برہوت کا کنواں…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (دوسری قسط)
1857ع کی جنگ کی شروعات شمالی ہندستان کے شہر میرٹھ سے ہوئی اور پورے ہندستان میں پھیل گئی. جھانسی کی رانی ، انگریز فوج کے باغی سپاہی منگل پانڈے اس تحریک میں پیش پیش تھے۔ اُس وقت سندھ بھی اس ہلچل میں پیچھے نہیں رہا۔ قبل ازیں بیان کردہ کراچی بغاوت سے پہلے…
1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)
ہفتہ 13 ستمبر 1857ع کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب ایک مقامی فوجی صوبیدار اور جمعدار رات کے گھپ اندھیرے میں اپنی بیرکوں سے نکل کر، اِدھر اُدھر نظریں رکھتے ہوئے احتیاط سے کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر پہنچتے ہیں. صوبیدار کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر کھڑے گارڈ کو کہتا…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (چوتھی/آخری قسط)
عبیدﷲ اور ان کے ساتھیوں کے لیے کابل چھوڑنا اتنا آسان نہ تھا۔ سات برس ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ یہاں گزرے ہوئے دنوں کی یادیں ان کے پاؤں پکڑ رہی تھیں، لیکن ان کا جانا اب ٹھہر گیا تھا۔ اگلی منزل کون سی ہو؟ ایک طویل سوچ بچار کے بعد عبیدﷲ سندھی کے دماغ…
پروٹوکول کی تاریخ: احساس برتری جتانے کا ذریعہ
یہ 1789ع کی بات ہے، جب مغربی ملک فرانس میں غربت، تنگدستی، بھوک اور افلاس سے تنگ آئے ہوئے لوگوں نے معاشی اونچ نیچ اور فرق کے خلاف بغاوت کر دی اور فرانس میں خونی انقلاب برپا ہوا بغاوت کے دوران فرانس کے بادشاہ لوئی شانزدہم کو محافظوں نے خبردار کیا کہ محل پر…
ایک تصویر ایک کہانی – 16
اس تصویر میں بڑی سی بدصورت عمارت نظر آ رہی ہے ، یہ لارنس روڈ (عبدالرب نشتر روڈ) اور بارنیس اسٹریٹ کے سنگم پر رنچھوڑ لائین میں مدیحہ اسکوائر ہے. جہاں یہ اسکوائر تعمیر کیا گیا ، اس جگہ کی ایک اپنی تاریخ ہے. اس تاریخ کے ساتھ ہم نے جو کچھ کیا، وہ بھی ایک…