جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…
محروم لوگوں کی تاریخ
’سبالٹرن‘ کی اصطلاح اٹلی کے مفکر گرامچی نے اپنی قید کے دوران لکھی گئی نوٹ بک میں استعمال کی تھی۔ اس کا مطلب ہے معاشرے کے نچلے طبقے کے لوگ کمزوروں سے ہے اور جو محرومی کا شکار ہیں۔ تاریخ نویسی میں اشرافیہ کی اجارہ داری کو سب سے پہلے دو فرانسیسی مورخوں نے…
میں نے تاریخ سے کیا سیکھا؟
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا ہے، لیکن جب یہ زبانی بیانیے سے نکل کر تحریری شکل میں آئی اور تنگی کے دائرے کو چھوڑ کر وسعت اختیار کرتی چلی گئی، نظریات کی چھاپ نے اسے برابر تبدیل کیا۔ تاریخ کا مطالعہ خوشگوار ہوتا ہے…
انسانی تاریخ میں پہلی بار فضا میں اڑنے والے عباس ابنِ فرناس کی کہانی
فضاؤں میں پرواز کئی صدیوں سے انسانوں کا خواب رہا ہے۔ تاریخ اساطیری داستانوں اور افسانوں سے بھری پڑی ہے، جن میں انسانوں کو پروں کے ساتھ آسمان میں غیر معمولی کام کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یونانی افسانوں میں، خیال کیا جاتا ہے کہ Icarus اپنے والد کی تنبیہہ کے…
سگریٹ چھوڑنے کے ’فارمولے‘ سے ٹرکی پرندے کے تعلق کی دلچسپ کہانی
جب کوئی منفی عادت یا نشہ جیسے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی بات آتی ہے تو انگریزی میں اکثر ایک دلچسپ اصطلاح ’کولڈ ٹرکی‘ کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس بڑے مرغے، جسے ’ٹرکی‘ کہا جاتا ہے، کا آخر سگریٹ چھوڑنے سے کیا…
کیا ماضی کو بھلایا جا سکتا ہے؟
چلی کے آمر پنوشے نے، جس نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، اپنے جابرانہ دورِ اقتدار میں اپنے مخالفوں کو پہلے ایک اسٹیڈیم میں قید کیا اور پھر ان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات چلائے۔ انہیں قید خانوں میں رکھا، اذیتیں دیں اور انہیں قتل بھی کروایا۔ اقتدار سے…
تاریخ نہ سہی، کیلنڈر ہی سیدھا کر لو
1950 کی دہائی کے پاکستان میں 23 گزیٹڈ چھٹیاں (ہالیڈیز) ہوا کرتی تھیں۔ ان میں سے دو سیکولر چھٹیاں یکم جنوری، بینک ہالیڈے تھیں۔ دس مسلم تہواروں (شبِ معراج، شبِ برات، جمعۃ الوداع، عیدالفطر، حج، عید الضحٰی، یکم محرم، عاشورہ، آخری چہارشنبہ، عیدِ میلاد النبی)…
بیت المقدس تاریخ کے آئینے میں!
گزشتہ کئی دہائیوں سے غزہ اور فلسطین میں جاری اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کے پیش نظر حالیہ دنوں حماس کے ‘طوفان الاقصیٰ’ آپریشن کے بعد سے قبلۂ اول بیت المقدس اور فلسطین ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کی نظروں کے سامنے آ گئے۔ بیت المقدس کی آزادی کے خواب سجائے…