لپ اسٹک کی دلچسپ تاریخ اور ایران میں دنیا کی قدیم ترین لپ اسٹک دریافت کی کہانی
اگرچہ سجنے سنورنے کے لیے میک اپ کے رجحانات پچھلے چار ہزار سالوں میں تشکیل پائے ہیں، ایک حالیہ مطالعہ بظاہر یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ پرانی کہاوت سچ ہے: سرخ ہونٹوں کی خوبصورتی لازوال ہے۔ وہ لپ اسٹک جو خواتین کے پرس کے نچلے حصے میں پڑی ہے، کیا آپ کو اندازہ…
یورپی سیاح اور اسلامی دنیا
اسلام اور مسیحیت میں ابتداء ہی سے تصادم اور اشتراک کا عمل رہا ہے۔ مسلمانوں کی پہلی فتوحات میں، جن ملکوں پر قبضہ کیا گیا، وہ بازنطینی سلطنت کا حصہ تھے، جو مسیحیوں کے آرتھوڈوکس فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔ 712 عیسوی میں مسلمانوں نے جنوبی اسپین یا اندلس پر قبضہ…
سندھ کے کسان؛ تاریخ کے تناظر میں
آزادی کے 75 سال گزر جانے کے بعد بھی پاکستان میں کسانوں کی حالتِ زار میں کوئی نمایاں تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے صوبہ سندھ میں ہاری تحریک کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ اس ضمن میں گوہر سلطانہ عظمیٰ کی ایک تحقیق کا مطالعہ بہت ضروری ہے تاکہ…
مؤرّخ اور ہم عَصر تاریخ
مورخ کے لیے ہم عصر تاریخ کا لِکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ جذباتی طور پر اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کرتا ہے۔ رومی مورخ ٹیسیٹس (AD56) نے اگسٹس (14 AD) اور اُس کے بعد کے حکمرانوں کی تاریخ لِکھتے ہوئے رومی سلطنت کی کمزوریوں کو بیان کیا ہے۔ اس موضوع پر…
کیا اسلام آباد کو نئی تہذیبی شناخت ملنے والی ہے؟
پاکستان کا محکمہ آثارِ قدیمہ اسلام آباد سے 35 کلومیٹر دور جنوب مشرق کی طرف سلطان مقرب خان کے مقبرے اور مسجد مائی قمرو کی کھدائیاں کر رہا ہے۔ یہ قدیم عمارات دریائے سواں کے کنارے پر واقع ہیں، جن کے عین مشرق کی طرف پوٹھوہار کا قدیم تاریخی قلعہ پھروالہ اپنی…
جنگوں میں ہاتھیوں کے استعمال کی تاریخ
یوں تو ہاتھی بھاری بھرکم، سُست، کاہل اور شریف سا جانور لگتا ہے، جو نہ تو بہت تیز بھاگ سکتا ہے، نہ کسی وار سے بچنے کے لیے فوری جھک سکتا ہے اور نہ ہی پھرتی کے ساتھ سامنے سے ہٹ سکتا ہے۔۔ لیکن پھر بھی ہاتھیوں کو زمانہِ قدیم میں اہم جنگی ہتھیار کے…
جگنوؤں بھری تھیلی
تبّت کی ہر وادی برف سے ڈھک گئی تھی۔ راتیں سیاہ تھیں اور لمبی لیکن سفید برف اس سیاہی میں عجیب سا منظر بنا دیتی۔ ایک دُور وادی میں، جو کہ چار پہاڑوں کے عقب میں تھی، بانس کی ایک کٹیا کھڑی تھی یہ بوڑھے بانگو کا کاشانہ ہے۔۔ جھونپڑی کے دروازے پر لکڑی کا…
مداخلت
ارادہ تھا، ارادہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے، کراچی میرا ملک ہے، کراچی میرا وطن ہے، اس کی اپنی تہذیب ہے، تمدن ہے، ثقافت ہے۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔…