چینی صدر اور کینیڈا کے وزیراعظم کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
چینی صدر کی غیر معمولی تکرار کو کینیڈین میڈیا نے کیمرے میں قید کیا، جو دونوں ملکوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا مظہر ہے چینی صدر شی جن پنگ نے 16 نومبر بدھ کے روز بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اس بات کے لیے…
ایپل، شاؤمی، سام سنگ یا ہواوے: کون سا فون محفوظ ترین؟
ہمارے موبائل فون صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ ان کی اندرونی یادداشت (انٹرنل میموری) میں ہماری نجی زندگی، خاندان، کاروبار اور مالی رازوں کا ذخیرہ بھی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس چھوٹی لیکن اہم ڈیوائس کی حفاظت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ایک دہائی قبل…
ہواوے اپنا آپریٹنگ سسٹم عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار
امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز کی تیاری کے لیے اسے مختلف…
امریکا ہوائے کمپنی کے پیچھے پڑ گیا، آنر پر بھی پابندیوں کا امکان
امریکی پابندیوں سے درپیش مسائل سے بچنے کے لیے 2020ع کے آخر میں ہواوے نے اپنے موبائل برانڈ آنر کو فروخت کردیا تھا. ہواوے کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا کیونکہ آنر کو امریکی کمپنیوں جیسے کواللکوم اور انٹیل سے چپس اور دیگر اہم پرزہ جات تک رسائی مل گئی. اسی طرح…
ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا
معروف چینی کمپنی ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی اور تجارتی راز چرانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں جن سے ثابت ہوتا ہو کہ اس کی مصنوعات میں کوئی ‘بیک ڈور’ موجود ہے ہواوے کی طرف سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکا…
اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم ہتھیار کی ڈیوائسز میں آمد
امریکا کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے نتیجے میں معروف چینی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے،…