”ایک شراب کی بوتل اور مرغی میں بِکتی ہے جمہوریت۔۔۔“
بھارت کی وسطی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکھر راؤ ہندوؤں کے تہوار ’دسہرہ‘ کے موقع پر اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام کا اعلان کرنے والے ہیں، لیکن اس سے قبل اُن کی مجوزہ پارٹی کے ایک رہنما کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ لوگوں میں شراب کی بوتلیں…
’ابو کچھ کہنا چاہتے تھے.. مگر کاغذ قلم نہیں دیا گیا‘
’ڈاکٹروں نے بتایا کہ اُن کا دل اور گردے بیکار ہو گئے ہیں صرف دماغ کام کر رہا ہے۔ ابو نے کچھ کہنے کے لیے کاغذ اور قلم کا اشارہ کیا لیکن اس کی اجازت نہیں دی گئی۔ اب میں تہاڑ جیل جا رہی ہوں، قلم اور کاغذ کی اجازت کے لیے۔۔۔ ڈر یہ ہے…
کچرے کی چھ درجوں میں تقسیم، اندور بھارت کا صاف ترین شہر کیسے بنا؟
بھارتی شہر اندور میں روزانہ ایک ہزار 900 ٹن کچرے کو پراسیس کیا جاتا ہے اور اس شہر نے مسلسل چھٹی بار ملک کے ’صاف ترین شہر‘ کا ایوارڈ جیتا ہے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے ریاستوں کی جانب سے کرائے گئے سالانہ صفائی سروے کے نتائج کا اعلان کرتے…
کینیڈا میں خالصتان ریفرینڈم سے سکھ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کینیڈا میں بھارتیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ یہاں 18 ستمبر کو اونٹاریو کے بریمپٹن شہر میں خالصتان کے حامی ایک گروپ ’سکھس فار جسٹس‘ نے ایک ’خالصتان ریفرینڈم‘ کا انعقاد کیا اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر بھی شیئر کیں اس سے قبل کینیڈا کے کچھ…
آر ایس ایس کے دیس میں مسلم تنظیم پر ’انتہاپسندی‘ کے الزام میں پابندی
بھارت کے حکام نے بھارتی مسلمانوں کی تنظیم پاپولر انڈیا فرنٹ (پی ایف اے) اور اس سے تعلق رکھنے والے دیگر گروپس کو ’غیرقانونی‘ قرار دیتے ہوئے پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے حکومت نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ اس نے پی ایف آئی اور اس سے منسلک سی ایف…
انگلینڈ کی اپنے ملک میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی پیشکش، کیا یہ ممکن ہے؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ سیریز کو پندرہ سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ دسمبر 2007ع کے بعد سے دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات منقطع ہیں۔ اگرچہ اس بیچ 2012ع میں ایک ون ڈے سیریز بھارت میں کھیلی گئی لیکن اس کے بعد سے دونوں ممالک اپنی اپنی…
بھارت: املا میں معمولی غلطی پر ٹیچر نے دلت طالب علم کو قتل کر دیا!
اسپیلنگ کی معمولی غلطی پر استاد نے کم عمر دلت طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلت طالب علم کی استاد کے ہاتھوں موت کا افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شمال میں پیش آیا، جہاں ٹیچر نے اسپیلنگ میں…
امریکہ کا پاکستان کو بھارت سے ‘ذمہ دارانہ تعلقات‘ کا ’مشورہ‘
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی ہم منصب بلنکن کے ساتھ مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ بلنکن نے پاکستانی وزیر کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے اور قرضوں میں نرمی کے لیے چین سے بات چیت کا مشورہ دیا امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی…