بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی پر مودی کو شدید تنقید کا سامنا
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’ریپ کرنے والوں کی طرف داری کرنے‘ پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو ان کی مرکزی حکومت کی جانب سے مسلم خاتون بلقیس بانو کے ساتھ گینگ ریپ اور ان کے خاندان کے کئی افراد کو قتل کرنے والے گیارہ سزا یافتہ مجرموں کی قبل…
بھارت کا آئندہ سال ایشیا کپ میں شرکت کے لئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار
ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم 2023 میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کونسل کے چیئرمین اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان…
وال سٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے اشتہار پر انڈیا میں واویلا کیوں ہو رہا ہے؟
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل میں حال ہی میں ایک اشتہار شائع ہوا ہے جس پر انڈیا میں کافی شور مچا ہوا ہے۔ اخبار کے اشتہار میں انڈین وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، سپریم کورٹ کے ججوں، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور دیواس اینٹرکس مقدمے سے منسلک اہلکاروں کو…
بھارت: شرپسندوں کا مسجد پر حملہ اور لوٹ مار
بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی کے نواح میں ایک گاؤں کی مسجد پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر کے نمازیوں کو مارا پیٹا اور مسجد کو لوٹ لیا۔ ہندو شدت پسند گروپوں نے مسلمانوں کو علاقے سے نکال باہر کرنے کی بھی دھمکی دی ہے یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت کے مضافات…
بھارت: قسمت بدلنے کے لیے ’دو خواتین کی قربانی‘ تین افراد گرفتار
بھارت میں پولیس نے جادو کر کے دولت مند بنانے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر دو خواتین کو ہلاک کرنے کے الزام میں تین افراد کو حراست میں لیا ہے پولیس کے ترجمان پرامود کمار نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ جادو کرانے کے لیے مالی مشکلات کے شکار…
بھارتی کمپنی کی ممکنہ طور پر جان لیوا ادویات کی پیداوار بند
گیمبیا میں تقریباً 69 بچوں کی موت کا سبب بننے کی خبر کے بعد بھارتی حکام نے دہلی کے پاس واقع ایک بھارتی دوا ساز فیکٹری میں تمام طرح کی دواؤں کے پروڈکشن پر روک لگا دی ہے تفصیلات کے مطابق بھارت میں محکمہ صحت کے حکام نے دارالحکومت دہلی کے مضافات میں واقع دوا…
بازاری کلچر
بازاری کلچر کی ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ یہاں جو زبان بولی جاتی تھی، وہ اشرافیہ کی زبان سے مختلف تھی۔ اشرافیہ کی عام بول چال میں شائستگی اور شگفتگی ہوتی تھی اشرافیہ کے پاس چونکہ مال ودولت اثرورسوخ اور ذرائع ہوتے ہیں، جن کی مدد سے وہ ادب، آرٹ، موسیقی،…
کارگل کے ایک گاؤں کی کہانی، جس کے باسی دو ملکوں میں بستے ہیں۔۔
ہندرمن نام کا یہ چھوٹا سا گاؤں کارگل سے 13 کلومیٹر دور بھارت اور پاکستان کی سرحد پر اونچے اونچے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اسی گاؤں کی باسی زینب بی بی بتاتی ہیں ”میرے تین بھائی سرحد کے اس طرف تھے اور ایک بہن تھی۔۔ وہ سب مر گئے۔۔ ماں باپ، بھائی بہن، سب…