بھارت: دلت نوجوان اور ’اونچی ذات‘ کی لڑکی کی محبت اور شادی کے خونی انجام کی کہانی
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے خوبصورت میدانوں میں واقع الموڑہ ضلع کے گاؤں بلٹی کی ’اونچی ذات‘ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی گیتا اور جگدیش نامی ایک دلت نوجوان کی محبت ایک ایسے خونی انجام پر منتج ہوئی، جس نے ہر ذی احساس شخص کو رلا دیا گیتا جگدیش کی باتوں، اُن کی…
سندھو کتنی بار بپھرا؟ پاکستان میں سیلابوں کی تاریخ اور حالیہ سیلاب
طوفانِ نوح کا تو سب نے سن رکھا ہے لیکن ہندوستان کی اساطیر میں بھی ایسے بڑے بڑے سیلابوں کا ذکر ہے، جن کی وجہ سے یہاں زندگی کئی بار معدوم ہوئی۔ رگ وید، اپنشد، جاتکا میں ایسے بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے مہا بھارت کے مطابق گنگا میں آنے والے سیلاب کے نتیجے…
1965: بھارتی جنگی جہاز پاکستان میں غلطی سے اترا تھا یا اتارا گیا تھا؟
جب اسکواڈرن لیڈر ولیم گرین کامیاب مہم کے بعد اپنے نیٹ فائٹر جیٹ کے ساتھ پٹھان کوٹ کے ہوائی اڈے پر اترے تو ان کا مزاج بہت خوشگوار تھا، لیکن جب انہیں پتہ چلا کہ ان کے ایک ساتھی برج پال سنگھ سکند واپس نہیں آئے تو وہ پریشان ہو گئے یہ وہ زمانہ تھا…
بھارتی کسان خودکشی کیوں کر رہے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں پر پڑنے والے مالیاتی بوجھ خود کشیوں کی تعداد میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات مہاراشٹر میں پیش آ رہے ہیں۔ بھارت کی خوشحال ترین ریاستوں میں سے ایک…
بھارت میں تین سو اہلکار مل کر بھی ایک تیندوا پکڑنے میں ناکام
بھارتی ریاست کرناٹک کے فاریسٹ حکام گزشتہ ستائیس دنوں سے ایک تیندوے کو پکڑنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، لیکن وہ انہیں ہاتھ نہیں آ رہا یہ تیندوا پہلی بار اس وقت شہہ سرخیوں میں آیا، جب اگست میں اس نے بلگام شہر میں ایک مزدور پر حملہ کر دیا تھا۔ حملے کی…
چین سے مقابلہ‘: پہلا بھارتی ساختہ طیارہ بردار جہاز وکرانت سمندر کے میدان میں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعے کو جنوبی شہر کوچین میں بھارت کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کی رونمائی کردی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس جہاز کی تیاری پر سترہ برس لگے اور اس کا مقصد چین کی بحری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے البتہ…
اٹھائیس سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے بھارتی جاسوس کلدیپ کیا کہتے ہیں؟
جاسوسی کے الزام میں اٹھائیس سال پاکستان کی جیل میں قید رہنے والے گجرات کے کلدیپ یادو رہائی کے بعد 25 اگست کو احمد آباد میں اپنے گھر واپس پہنچے کلدیپ کو جاسوسی کے الزام میں سن 1994ع میں گرفتار کیا گیا تھا گجرات یونیورسٹی سے قانون میں گریجویٹ کی ڈگری یافتہ…
این سی آر بی کی رپورٹ: بھارت میں خودکشی کرنے والا ہر چوتھا انسان یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور ہے
بھارت میں گذشتہ سال خودکشی کرنے والے 164,033 افراد میں سے 25.6 فیصد یومیہ اجرت والے مزدور تھے یعنی خودکشی کرنے والا ہر چوتھا شخص ایک مزدور تھا نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 42,004 یومیہ اجرت والے…