تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی پر انڈیا کے خدشات
امریکی بحریہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے دو جنگی جہاز آبنائے تائیوان سے گزر رہے ہیں۔ یہ اعلان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے حالیہ دورے کے دوران چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان آیا ہے۔ امریکہ کا…
انڈیا نے انڈین نژاد امریکی صحافی کو ائیرپورٹ پر اترتے ہی ملک بدر کردیا
انڈین نژاد امریکی صحافی کے انڈین پنجاب میں مقیم اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی رات دہلی میں اترنے کے فوراً بعد انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کرکے نیویارک واپس بھیج دیا گیا ان کی والدہ گرمیت کور نے بتایا کہ انگد سنگھ، جو امریکہ کے ایک ویب نیوز…
پاکستان بھارت کرکٹ کے چند یادگار واقعات
یہ جنوری سنہ 1999 کی بات ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر پہنچنے والی تھی لیکن اس سے پہلے ہی شیوسینا کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے خلاف فضا قائم ہو چکی تھی کہ اسے کھیلنے نہیں دیا جائے گا اسی مہم کے تحت شیوسینا کے کارکنوں نے رات کی تاریکی میں…
کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے
گذرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ…
’وعدے پورے نہیں کیے‘ بھارتی کسان رکاوٹیں توڑتے ہوئے دہلی میں داخل
بھارت میں کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں داخل ہو گئے ہیں اس موقع پر کسانوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور کہا ”ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے جا رہے“ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے…
سات سال کی عمر میں اغوا ہونے والی لڑکی نو سال بعد اپنی ماں سے کیسے ملی؟
بھارت میں سولہ سال کی پوجا گوڈ 22 جنوری 2013 میں تب اغوا ہو گئی تھی، جب اس کی عمر صرف سات سال تھی، لیکن اب نو سال کے لمبے عرصے کے بعد وہ اپنی ماں کی گود میں سر رکھ کر سو سکتی ہے پوجا بتاتی ہیں ”مجھے مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی…
برطانیہ ٹیپو سلطان کی تلوار سمیت سات نوادرات انڈیا کو واپس کرے گا
برطانیہ نے انڈیا سے چوری ہونے والے سات مجسمے اور تاریخی اہمیت کے فن پارے واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ مجسمے اور فن پارے گلاسگو کے عجائب گھروں میں رکھے گئے تھے۔ انڈین ہائی کمیشن کی ٹیم کے کیلونگرو آرٹ گیلری اور میوزیم کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط…
بھارت میں پارسیوں کی نسل معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار
بھارت میں ایک ’ڈیٹینگ ایپ‘ کے ذریعے پارسی مرد اور خواتین کو آپس میں ملانے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاکہ ان کی شادیوں اور خاندان بڑھانے سے پارسیوں کی آبادی میں اضافہ ہو سن 1941ع میں بھارت میں ایک لاکھ 14 ہزار کے قریب پارسی آباد تھے۔ تقسیم کے بعد کچھ پارسی…