بارش کے لیے مینڈکوں کی شادی ، تیز برسات کے بعد طلاق میں تبدیل
بھارت میں ایک عجیب مذہبی رسم کے تحت خشک سالی سے خاتمے کے لیے نر اور مادہ مینڈک کی شادیاں کرائی جاتی ہیں حال ہی میں اس ضمن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ برس خشک سالی کی وجہ سے جب دو مینڈکوں کی شادیاں کرائی گئیں تو اس کے…
راجستھان میں گرفتار نوجوان پاکستانی شہری کون ہے؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک رہائشی محمد اشرف نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بیٹا بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس کی حراست میں ہے محمد اشرف نے بتایا ”میرا بیٹا محمد رضوان عید الاضحیٰ سے قبل گھر سے نکلا تھا اور پھر اس کی بھارت میں گرفتاری…
رینا چبر ورما: جب نوے سالہ بھارتی خاتون کو ’ہوٹل سے نکالنے کا کہا گیا‘
’میں اس گلی میں اپنی سہیلوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی، یہاں میرا بچپن اور نوجوانی کا کچھ حصہ گزرا ہے، آج میں 72 سال بعد یہاں آکر بہت خوش ہوں۔‘ یہ الفاظ تھے نوے سالہ بھارتی خاتون رینا چبرورما کے، جنہیں برصغیر کی تقسیم کے بعد پہلی مرتبہ راولپنڈی کے جیل روڈ پر…
امام اور مقتدیوں کی الگ الگ رخ میں اٹھارہ سیکنڈ کی نماز۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارت کے شہر لکھنؤ میں حال ہی میں کھولے گئے ایک مال میں چند افراد کی جانب سے ’نماز‘ ادا کرنے کی ایک وڈیو وائرل ہونے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد مال کے مسلمان مالک کو یہ بیان جاری کرنا پڑا کہ ان ’نمازیوں‘ کے…
کبھی کبھی خواب یوں بھی پورے ہو جاتے ہیں۔۔۔
شارجہ سے بھارتی شہر حیدرآباد دکن جانے والے انڈیگو ایئر لائن کے جہاز کی پرواز دوران سفر فنی خرابی سے دوچار ہوئی، جس کی وجہ سے پائلٹ کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی کراچی ایئرپورٹ پر ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی…
’نفرت کی لاٹھی توڑو، پیار کرو‘ گلی گلی 1857 کا جذبہ ابھارتی بھارتی پروفیسر
وہ جب صبح گھر سے نکلتی ہیں تو ان کے ہاتھ میں کتابچوں کی گڈیاں دیکھی جا سکتی ہیں، جو اس امید پر لکھنؤ کی گلیوں میں تقسیم کرتی ہیں کہ مذہبی تقسیم سے دوچار بھارت ایک بار پھر اس سے نکل آئے جیسا کہ انیسویں صدی میں متحد ہوا تھا اناسی سالہ روپا ریکھا…
منکی پاکس کی وبا سعودی عرب اور بھارت تک پہنچ گئی
حال ہی میں یورپ سے شروع ہونے والی منکی پاکس کی وبا اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب اور پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی پہنچ گئی ہے، جہاں منکی پاکس کے کیسز ظاہر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے…
نوے سالہ رینا چبرورما کا پچھتر برس کا خواب۔۔۔
نوے برس کی بھارتی خاتون رینا چبرورما کا پچھتر برس کا خواب بالآخر شرمندہ تعبیر ہو ہی گیا۔ بھارت میں بسنے والی یہ بزرگ خاتون مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان میں اپنا آبائی گھر دیکھنا چاہتی تھیں وہ آج پاکستان پہنچی ہیں، جہاں اپنی آمد پر رینا ورما نے کہا “اتنی…