’ماتھے پر تلک لگا کر ہندو نام یاد کروا دیے‘
معروف افسانہ نگار خالد حسین کے ساتھ تقسیمِ برصغیر کے وقت کیا بیتی، اس کی روداد بھی کسی افسانے سے کم نہیں۔ انہوں نے اپنی کہانی کچھ یوں بیان کی ہے: تقسیم کے وقت میری عمر کوئی دو ڈھائی سال تھی۔ میری بڑی بہن کوئی نو دس سال کی تھی اور اس سے چھوٹے دو…
بیس روپے کے لیے بائیس سال تک مقدمہ لڑنے والے چھیاسٹھ سالہ شخص کی کہانی
ایک بھارتی شہری نے محکمہِ ریلوے کے خلاف ایک ایسا مقدمہ جیت لیا ہے، جس کا آغاز بائیس سال قبل اس وجہ سے ہوا کہ ان سے کرائے کی مد میں ٹکٹ کے بیس روپے اضافی وصول کیے گئے تھے تنگناتھ چترویدی، جو پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں، سے 1999ع میں دو ٹکٹوں کے…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں اکٹھے کرنے والی باہمت لڑکی خود اُسی نایاب بیماری سے چل بسی
رواں ہفتے بھارت میں ایک نوجوان سوشل میڈیا اسٹار انتقال کر گئیں، جنہوں نے وڈیو اپیل کی مدد سے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے کا فنڈ جمع کیا تھا سولہ سالہ عفرا رفیق پٹھوں کی نایاب بیماری، اسپائنل مسکولر اٹروفی (ایس ایم اے) میں مبتلا تھیں۔ یہ…
لال سنگھ چڈھا: عامر خان اور کرینہ نے تازہ انٹرویوز میں کیا بتایا؟
کرن جوہر کے پروگرام ’کافی ود کَرن‘ میں بالی وڈ کے معروف و ممتاز اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے حوالے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک اچھی فلم بنانے پر خوشی ہے لیکن اگر لوگوں…
”ریپ روکنا ہے تو گانجہ اور بھنگ کو فروغ دو“ بھارتی قانون ساز کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی
بھارت میں ریپ اور دیگر سنگین جرائم کے بڑھتے واقعات کو روکنے کے لیے گزشتہ روز بی جے پی کے ایک قانون ساز سابق ریاستی وزیر صحت نے ایک انوکھی لیکن متنازع تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے گانجہ اور بھنگ کو فروغ دینے کی وکالت کی ہے ایسے وقت میں جب بھارت میں ہر…
بھارت: چار فوجی افسران ’پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ کے ممبر‘ ہونے پر معطل
بھارتی سپریم کورٹ میں ملٹری انٹیلیجنس کے چار افسران کا ایک ایسا کیس آیا ہے، جنہیں ایک مبینہ ’پاکستانی جاسوس‘ کے واٹس ایپ گروپ سے جوڑا جا رہا ہے رپورٹس کے مطابق جب بھارتی فوج نے ان افسران کے خلاف ایکشن لیا تو یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا تاہم افسران…
موت سے ایک لمحہ قبل زندگی کا جنم، ٹرک نے حاملہ خاتون کو کچل دیا
شمالی بھارت میں ٹریفک حادثے کے دوران سڑک پر ہی پیدا ہونے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔ بچی کی ماں کو ٹرک نے کچل دیا اور وہ بیٹی کو جنم دینے کے محض چند منٹ بعد دم توڑ گئیں تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو ریاست اترپردیش کے فیروز آباد شہر…