14 مارچ دریاؤں کا عالمی دن اور ملیر دریا
کسی پہاڑ سے بہہ کر یا جھیل سے نکل کر بہت سا پانی جب خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی۔ ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے ۔ دنیا بھر میں دریاﺅں کی آگاہی…
شیر دریا، پانی کے دیوتا اور زندہ پیر کی کتھا (دوسرا اور آخری حصہ)
رچرڈ ایف برٹن تو بکھر کا قلعہ دیکھنے کے لیے چلے گئے ہیں۔ ہینری کزنس اپنی تحقیق میں مشغول ہیں۔ اس سے پہلے یہ مناسب ہوگا کہ ہم ابن بطوطہ سے اس جزیرے کے متعلق کچھ باتیں سن لیں۔ وہ محمد بن تغلق کے زمانے (1333ء) یعنی آج سے تقریباً 700 برس پہلے یہاں آئے…
شیر دریا، پانی کے دیوتا اور زندہ پیر کی کتھا (حصہ اوّل)
پانی کی کہانی بہت پرانی ہوسکتی ہے، اتنی پرانی جتنی پرانی کہانی حیات کے ارتقا کی ہے۔ اگر کسی نہر کے کنارے بیٹھ کر ہم مٹیالے پانی کو دیکھتے ہوئے ایک لکیر کھینچیں جب زندگی کسی نہ کسی صورت میں تخلیق ہوئی ہوگی تو اس طویل راستے کی قدامت جاننے کے لیے ہمیں ابھی…
نیلاب میں قدیم ہجری دور کی پراسرار چٹانیں
باغِ نیلاب، جہاں دریائے سندھ اور دریائے ہرو آ کر ملتے ہیں، دریا 70 ڈگری پر مغرب کی جانب زاویہ بناتے ہوئے کالا چٹا پہاڑوں کے بیچوں بیچ اپنا سفر جاری رکھتا ہے اٹک سے بسال کی جانب سفر کریں تو آپ اس گاؤں کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں جا…
8 دنوں میں 27 لاشیں: سکھر بیراج میں تیرتی لاشیں کہاں سے آتی ہیں؟
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے قریب دریائے سندھ پر بنے قدیم سکھر بیراج میں گذشتہ کئی دنوں سے تیرتی ہوئی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر پولیس کے مطابق گذشتہ آٹھ دنوں کے دوران سکھر بیراج میں تیرتی ہوئی ملنے والی لاشوں کی تعداد ستائیس ہو چکی ہے ڈپٹی…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…
دریائے سندھ کے کچھوؤں کو ’سُوپ‘ بننے سے بچانے کی کوشش
سکھر – سکھر بیراج کو ہر سال بند کرنے کے بعد گُڈو بیراج سے دریائے سندھ کا پانی بند ہونے پر ظاہر ہونے والے متعدد کچھوؤں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات سندھ، انڈس ڈولفن مرکز سکھر، ڈسٹرکٹ وائلد لائف سکھر اور ماہی گیروں کی…
سندھ کے تمام بیراجوں میں پانی کی قلت مزید بڑھ گئی
حیدرآباد : اوپر کی جانب سے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے سندھ کے تینوں بیراجوں میں پانی کی قلت ہر گزرتے دن کے ساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے، جس کے باعث آبپاشی حکام کو ’روٹیشن پروگرام‘ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پانی کے بہاؤ میں بھی کمی رکارڈ…