سزائے موت کا قیدی 18 سال بعد رہائی کی خوشخبری سن کر ہلاک
تہران – سزائے موت ملنے کے اٹھارہ سال مسلسل امید اور نا امیدی کے بیچ لٹکنے کے بعد ایک انسان کو معافی ملتی ہے، لیکن معافی کے ایک گھنٹے بعد ہی وہ مر جاتا ہے، یہ سن کر کہ متاثرہ کے والدین نے اسے معاف کر دیا ہے یہ واقعہ ہے ایران کا، جسے مقامی…
روس نے امریکا کے سفارتی مشن کے ڈپٹی چیف کو ملک بدر کردیا ”روس جنگ کے بہانے تلاش کر رہا ہے“ امریکا
ماسکو /واشنگٹن – روس نے ماسکو میں امریکی سفارتی مشن کے ڈپٹی سربراہ بارٹ گورمن کو ملک بدر کردیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے ملک بدری کو بلاوجہ قرار دیا ہے روس کا یہ اقدام امریکا اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعات کے بعد سامنا ہے…
جوہری مذاکرات ’حتمی مرحلے‘ میں ہیں: امریکا اور ایران
ویانا – امریکی اور ایرانی حکام کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ویانا میں جاری جوہری مذاکرات حتمی مرحلے میں پہنچ گئے ہیں اور اگلے چند دنوں میں اہم پیش رفت ہو سکتی ہے۔ ایران جوہری معاہدے کے ایک فریق فرانس نے بھی اس کی تصدیق کی ہے امریکا اور ایران نے…
کیا ایرانی وزیر داخلہ کے اسلام آباد آمد کی وجہ پنجگور اور نوشکی واقعات ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کے اہم پڑوسی ملک ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی نو رکنی وفد کے ہمراہ سوموار کی صبح نور خان ایئر بیس، راولپنڈی پہنچے پاکستانی حکام کے مطابق دورے کا مقصد ”پاکستان ایران سرحدی معاملات“ پر بات چیت ہے۔ تاہم اس کے علاوہ قیدیوں…
سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں
چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی…
ایران کے اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہ
تہران – نومبر 2020ع میں ایران کے سب سے اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قافلے پر فائرنگ ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ فخری زادہ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے چلائی جانے والی ایک ریموٹ کنٹرول مشین گن سے قتل کیا گیا تھا اس واقعے نے اس شبے کو ہوا دی کہ ایران…
امریکا نے ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں اٹھا لیں
واشنگٹن – امریکا نے ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے تناظر میں ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ ایران کا اصرار اور شرط تھی کہ معاہدے میں واپسی کے لیے پہلے امریکا کو اپنی تمام پابندیاں ختم کرنا ہوں گی امریکا نے گزشتہ روز…
بھارت کس طرح ایران اور قطر کے ساتھ مل کر افغانستان کی صورتحال اپنے حق میں کر رہا ہے؟
8 دسمبر کو فنانس ڈویژن نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے افغانستان ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ اسٹیٹ بینک نے حکومت کو حال ہی میں ہدایت کی ہے کہ وہ اس فنڈ کو قائم کرنے سے باز رہے کیونکہ اس فنڈ میں آنے والی رقوم پر ایف اے ٹی ایف کو اعتراض ہوسکتا…