بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…
ایران میں ایک ہی دن میں بارہ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران سے متعلق ناروے میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم (آئی ایچ آر) نے 7 جون منگل کے روز یہ اطلاع دی کہ ایران نے اپنی جنوب مشرق کی ایک جیل میں بارہ قیدیوں کو اجتماعی طور پر پھانسی دے دی موت کی سزا پر یہ عمل ایک ایسے وقت ہوا ہے، جب ایران میں…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر کون ہیں؟
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ترجمانوں نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ جس بھارتی شخص کو جاتا ہے وہ فیکٹ چیکر صحافی محمد زبیر ہیں انہوں نے ہی…
پاکستان میں ایرانی مداخلت؟
ہمارے حکام کی خوش فہمی پر مبنی گفتگو میں کسی ’پڑوسی ملک‘ پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا جاتا ہے تو اس میں چھپا ہوا حوالہ بھارت یا شاید افغانستان کا ہوتا ہے کبھی کبھار ہی، اگر کبھی اٹھے تو انگلی پاکستان کے جنوب مغربی پڑوسی ایران کی طرف…
تہران: ایرانی قدس فورس کے کرنل اپنے گھر کے سامنے قتل
ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کرنل حسن صیاد خدائی کو تہران میں ان کے گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق اتوار کو موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے کرنل صیاد خدائی کو اُن کے گھر کے…
بلوچستان کے جنگلات میں آگ بے قابو، ایران نے جہاز فراہم کردیا
صوبائی حکومت بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں بارہ روز سے لگی آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے، اور چلغوزے کے جنگلات کی بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد وفاقی حکومت بھی غفلت سے اس حد تک ضرور جاگی ہے کہ آگ بجھانے کے لیے ایران کو جہاز فراہم کرنے کا کہا ہے ژوب…
یورپ جانے کے خواہشمند دو پاکستانی نوجوان ایران میں اغوا کاروں کے ہتھے کیسے چڑھے
آنکھوں میں خوشحال مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی راستوں سے یورپ جانے کی کوشش کرنے کے دوران دو پاکستانی دوست ایران کی حدود میں اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان نوجوانوں پر تشدد کی وڈیوز ان کو واٹس ایپ کی جارہی ہیں، جس…
حوثی باغی جنگ میں بچوں کو استعمال نہ کرنے پر متفق، اقوام متحدہ. حوثیوں نے تصدیق نہیں کی
کراچی – ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سات سالہ خانہ جنگی کے دوران ہزاروں کم عمر بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کرنے کے بعد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی بچوں کی فوجی کا استعمال بند کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے…