موسمیاتی تبدیلی سے کمزور ملکوں میں تصادم میں اضافے کا خدشہ!
معاشی بدحالی، غربت اور غذائی قلت کے ساتھ اس وقت دنیا کو جو ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ آب و ہوا کی تبدیلی کا ہے، جس نے دنیا بھر میں موسموں کو تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے گلیشئیرز پگھل رہے ہیں۔ سمندروں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور…
چنیوٹ: قیام پاکستان کے وقت درج ہونے والی ایف آئی آر، ’76 برس بعد بھی انصاف نہیں ملا‘
یہ پاکستان بننے کا دوسرا دن تھا، جب صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چوری کی ایک واردات ہوئی، جس کا مقدمہ مقامی چوکی میں درج کرایا گیا۔ اب چھہتر برس پرانے چوری کے اسی مقدمے کے لیے سائلین نے دوبارہ پولیس سے رابطہ کیا ہے چوری کا یہ واقعہ پاکستان بننے کے اگلے…
تاوان کے لیے اغوا کیے گئے زکریا گوٹھ کے دو نوجوان شاہ لطیف ٹاؤن تھانے سے بازیاب!
گزشتہ روز زکریا گوٹھ سے مبینہ طور اٹھارہ سالہ ارمان اور اسد کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا، جنہیں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے شاہ لطیف تھانے پر چھاپہ مار کر بازیاب کرا لیا ہے واقعہ کا مقدمہ بازیاب نوجوان ارمان کی والدہ کی مدعیت میں…
بین الاقوامی عدالت انصاف اور جمہوری اقدار
عالمی طاقتوں کی جانب سے انسانی و جمہوری اقدار کی پاسداری ملمع کاری سہی، مگر اس عالم میں ٹھنڈی ہوا کا ایک ہلکا سا جھونکا فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرارداد کی صورت آیا ہے یہ قرارداد جنرل اسمبلی نے کثرت رائے…
جرمنی: 101 سالہ شخص کو پانچ سال کی سزا، وجہ کیا ہے؟
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک سو ایک برس کے ایک بوڑھے شخص کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے انہیں یہ سزا اس لیے دی گئی ہے، کیونکہ وہ دوسری عالمی جنگ کے دوران سابق نازی حراستی کیمپ کے محافظوں میں شامل تھے وہ اب تک کے ایسے معمر ترین شخص ہیں جن…
کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…
سپریم کورٹ کے جج کہتے ہیں ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کےلئے بک رہا ہے“
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کے لئے بک رہا ہے“ سپریم کورٹ میں غیرت کے نام پر قتل کے ملزم ’جناب عالی‘ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمے میں ناقص تفتیش ہونے پر…
زندگی تاحیات چلتی ہے..
اَسی برس سے اوپر کے کسی بھی دیسی بزرگ کے ساتھ گھڑی دو گھڑی حال احوال کریں۔ گفتگو کے ساتویں منٹ میں وہ ایک جملہ ضرور دہرائے گا کہ ’انگریز کا دور اچھا تھا۔ انصاف تھا۔ نظام تھا۔‘ گویا اس بزرگ کے نظریے سے نوآبادیاتی دور کا انصاف و انتظام، آزادی کے نام پر…