کراچی میں گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دے دیا ہے عدالت نے ریمارکس دیے کہ، کے الیکٹرک پرائیوٹ کاروبار کررہی ہے، جگہ کہیں اور لے…
کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد / کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لئے ایک مزید بری خبر ہے، کہ کے الیکڑک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک جانب سے یہ اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ذرائع کے مطابق نیپرا اس…
امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے.. بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد : مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…
کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 1400 فیڈر ٹرپ، 80 فیصد کراچی بجلی سے محروم
کراچی : اس وقت صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا سامنا ہے اور شہرکا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے اس ضمن میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 1400 فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں اور…
کے الیکٹرک اور حکومت کے درمیان ٹھن گئی
اسلام آباد : گرمی کی شدت میں ایک طرف لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے تو دوسری طرف وزراء کی طرف سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجانے کے بیانات زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، ایسے میں اب کے الیکٹرک اور حکومت کے مابین اعداد و شمار کو لے کر نئی بحث شروع ہو…