برطانوی کوچ, جو لیاری کے بچوں کو سکھانے اور ساتھ لے جانے آئے
کراچی – برطانیہ کے سوئنڈن فٹبال کلب کے کوچ ایلکس پائیک ان دنوں کراچی میں ہیں، جہاں وہ ایم سی فٹ بال کلب کے گراؤنڈ میں لیاری کے پندرہ سال سے کم عمر تین سو بچوں کی کوچنگ کر رہے ہیں ان بچوں کے درمیان بعد میں مقابلے کرائے جائیں گے اور آخر میں انہی…
لیاری میں قائم پروڈکشن ہاؤس کے زیرِ نگرانی کراچی کے پسماندہ علاقوں کی 12 فلمیں
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری، بلدیہ ٹاؤن اور ابراہیم حیدری جیسے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی ساٹھ خواتین نے چند ہی ماہ کی تربیت کے بعد عالمی معیار کی بارہ دستاویزی فلمیں بنا کر نمائش کے لیے پیش کی ہیں لیاری میں واقع پروڈکشن…
پاکستان کی بین المذاہب دستاویزی فلم نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔
پاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم، بیٹیرفٹ نے چوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی، انڈیا سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا- GIIFF، دنیا کے بہترین فلمی میلوں میں شمار ہوتا ہےأ پچھلے سال دسمبر میں پاکستان کی یہ منفرد بین المذاہب فٹ بال…
ایک تصویر ایک کہانی۔24
آج کہانی ایک پولیس چوکی کی ہے، جو بعد میں عوامی لائبریری میں تبدیل ہوئی اور اب اس پر قبضے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ نومبر 2021 کا گرم دن تھا ، میں کامریڈ واحد بلوچ اور رمضان بلوچ کے ساتھ کلا کوٹ گیا.”کلاں کا کوٹ (قلعہ)“ اب نہیں رہا، بلکہ اب یہ ایک…
ایک تصویر ایک کہانی – 23
کہانی ایک سرکاری لاوارث عمارت کی آج کہانی ہے ایک پرانی پتھر کی عمارت کی، جسے قائم ہوئے 122 سال ہو چکے ہیں اور جو لاوارثی کے باجود آج بھی جاذبِ نظر ہے. تین کمروں پر مشتمل یہ عمارت لیاری میں لیمارکیٹ کے قریب شیدی ولیج روڈ اور فٹبالر علی نواز روڈ کے…
نعیم بکک سمیت لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار
کراچی : شارع نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے لیاری گینگ وار سلیم چاکلیٹی گروپ کے انتہائی مطلوب چار کارندوں کوگرفتار کرلیا ہے. ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی مطلوب تھے ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان میں ہائی پروفائل ملزم…
کراچی، رحمٰن ڈکیت کا داماد سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار
کراچی : کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے رحمٰن ڈکیت کے داماد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم لیاری گینگ وار کا شوٹر ہے. انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پرانا گولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار…