ایک تصویر ایک کہانی ۔ 28
فری میسن لاج ھال اور تنظیم کراچی آج کہانی ہے سندھ کی راجدھانی کراچی میں موجود فری میسن لاج عمارت اور تحریک کی۔۔ انگریز دور میں بننے والا یہ پہلا ہال تھا، جو عوامی نہیں تھا۔ یہ ہال بین الاقوامی تنظیم فری میسن والوں نے بنایا تھا۔ عمارت کا سنگ بنیاد 6 ستمبر…
پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی رہائی سے خاندان کو خطرہ لاحق
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پروین رحمان قتل کیس میں سزا یافتہ افراد کو رہا کرنے پر پروین رحمان کے خاندان نے اس فیصلے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کی رہائی کے بعد خاندان کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے پروین رحمان کی بہن عقیلہ اسماعیل کا…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے:
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدر آباد میں کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ آج سنا دیا ہے, جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہروں میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…
پروین رحمٰن قتل: سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں!
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث پانچوں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کرلی ہیں اور سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عدم ثبوت کی بنا پر انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل سندھ…
ایک تصویر ایک کہانی -27
یہ 17 نومبر 1875ع کی بات ہے جب نیویارک سٹی میں کچھ دوستوں نے، جن میں میڈم ھیلینا پیٹرونا بلواسکی ، ھینری اسٹیل اولکاٹ ، ولیم کئان جج اور دوسرے شامل تھے ، نے مل کر تھیاسافیکل سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھیاسافیکل معنی "انسانوں کا علم” ( علم الانسان)…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمشنر کیا کہتا ہے؟
الیکشن کمیشن پاکستان میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملے سے متعلق سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پنجاب سے رینجرز یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے لیے سندھ میں تعینات کیا جاسکتا ہے الیکشن کمیشن پاکستان میں…
ملیر کا ’کنگ شامو‘ مرغی کا انڈا دس ہزار روپے تک کیوں بیچ رہا ہے؟
ملک میں کورونا وبا سے ایک طرف جہاں کئی کاروبار متاثر ہوئے، وہیں فینسی مرغیوں کی فارمنگ کے رحجان میں اضافہ ہوا شہری رنگ برنگی اور خوبصورت مرغیوں سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ ان میں پہلوان قسم کے مرغ بھی شامل ہیں جنہیں شامو کہا جاتا ہے۔ اس ایک پرندے کی قیمت…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…