کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے کیونکہ سندھ کابینہ نے مزید نوے روز کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی ہے واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 18 اکتوبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی تیسری…
تھانہ بولا خان، جو کبھی ضلع کراچی کا حصہ تھا!
1843ع میں جب انگریزوں نے سندھ پر مکمل تسلط حاصل کر لیا تو جنرل چارلس نیپیئر نے سندھ کو صوبہ بمبئی کے اندر ضم کر دیا اور اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا یعنی کراچی، حیدرآباد اور شکارپور۔ 1911ع کی مردم شماری کے مطابق ضلع کراچی جنوب میں ساحل سمندر سے لگا ہوا…
ہمارے بچے کہاں جائیں؟
مثالیں تو خیر بے شمار ہیں۔ فی الحال میں بچوں تک محدود رہوں گا کہ جن کی تعلیم و تربیت اور عمر کے حساب سے بدلتی ضروریات کی دیکھ ریکھ ہر ماں باپ کا لازمی فرض ہے مگر اب یہ فرض کم و بیش ‘آؤٹ سورس‘ کر دیا گیا ہے۔ غریب طبقات کے طفلانِ محروم…
اب کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلیں گی
حکومتِ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں الیکٹرک گاڑیوں کے ’مکمل طور پر ماحول دوست‘ بیڑے شامل ہوں گے تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر تازہ اقدام کی…
کراچی کا ایک خاموش رضاکار: غلام رسول کلمتی
ملیر میں نیشنل ہائی وے پر واقع انور بلوچ ہوٹل سے مشرق کی طرف جاتے ہوئے چند قدم آگے سید ہاشمی ریفرنس کتابجاہ (لائبریری) ہے۔ لائبریری میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کی ملاقات ہر وقت کتابیں پڑھنے اور لکھنے میں مگن ایک سفید ریش شخص سے ہوگی۔ یہی شخص غلام رسول…
یوٹیلٹیز کا حق راہداری اور قبضہ مافیا
آزادی کے وقت کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنانے کا مقصد اس شہر کی فضائی جغرافیائی صورتحال اور سب سے بڑھ کر مضبوط بلدیاتی نظام تھا۔ کراچی میں بڑی تعداد میں مہاجرین بھی آباد ہوئے تو ان کےلیے شاہ فیصل کالونی، سعودی آباد کے علاوہ ناظم آباد، نارتھ ناظم…
مچھر کالونی تشدد کیس: سفاک ’جنگل گلی‘ کی اندرونی کہانی
بھاری پتھروں کے ڈھیر میں موجود چھوٹے بڑے کنکروں پر ابھی تک خون کے واضح نشانات ظلم، سفاکی اور درندگی کی گواہی دے رہے ہیں پتھروں کے برابر میں دری پر بیٹھی چار درجن سے زائد کالے برقعوں میں ملبوس خواتین اور کمسن بچیاں بلند آواز میں قرآن شریف پڑھ رہی ہیں لال…
دعا زہرہ کیس: ماہر نفسیات ڈاکٹر فاطمہ کے صوبائی مشیر شہلا رضا پر الزامات
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں لڑکی کا معائنہ کرنے والی ماہرِ نفسیات فاطمہ ریاض نے عدالت میں صوبائی مشیر شہلا رضا پر سنگین نوعیت کے الزامات لگا دیے ہیں ڈاکٹر فاطمہ ریاض نے بتایا کہ ’صوبائی…