’بے بس خیالوں میں، ندیوں میں نالوں میں‘ کراچی بورڈ کے فزکس کے پرچے میں طالب علم نے علی ظفر کا گانا لکھ دیا
کلاسز کے دوران پڑھائی سے بے رغبتی اور محنت کے اوقات کو موج مستی کرنے میں گزارنے والے طلبا کو پتہ تب چلتا ہے، جب ان کے سامنے سالانہ امتحانات کا پرچہ آتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ حالیہ دنوں میں سامنے آیا ہے جب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے فزکس کے پرچے…
کراچی: تاریخی عمارت ایمپریس مارکیٹ کا رنگ و روغن، کیا قانونی تقاضے پورے کیے گئے؟
ان دنوں کراچی میں واقع برطانوی راج کے دوران 1889 میں تعمیر کی گئی ایمپریس مارکیٹ کی تزئین کا کام جاری ہے اس عمارت کا نام ملکہ وکٹوریہ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ ایمپریس مارکیٹ جو کئی دہائیوں سے ناجائز تجاوزات کی زد میں تھی۔ مارچ 2019 میں عدالتی احکامات پر…
ایک تصویر ایک کہانی ۔ 29
کراچی جیم خانہ کے سامنے ملازمین کے ساتھ کھڑی یہ درازقد خاتون فلس لوئیس نیپئر لارینس ہیں، جو اپنے لمبے بالوں، سماجی کاموں اور گھڑسواری کے لیے کراچی کے لوگوں میں مشہور تھیں۔ آج کی کہانی اس تصویر میں موجود عورت کی ہے۔ فلس لوئیس لارینس کو گھڑسواری کا شوق…
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر قتل کے واقعات پولیس کے لیے چیلنج بنے ہوئے ہیں
کراچی کے علاقے کورنگی چھ نمبر میں بدھ 21 دسمبر کی دوپہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر اٹھارہ سالہ محمد قیوم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا اس سے قبل 19 دسمبر کو بھی کورنگی آر ایریا میں موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران محمد فیضان نامی نوجوان کو ہاتھ،…
لمحہِ فکریہ۔۔ آلودہ فضا سے بیمار ہونے والوں میں کراچی کے عوام سرِ فہرست ہیں، ماہرین
پاکستانی ڈاکٹروں، ماہرین اور دیگر سماجی کارکنوں کے مطابق کراچی شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوا کا معیار انتہائی تباہ کن ہوچکا ہے، یہی وجہ ہے کہ پورے ملک میں فضائی آلودگی سے متاثرہ ہونے والے مریض سب سے زیادہ شہر کراچی میں موجود ہیں پاکستان میڈیکل…
لیاری، جو کبھی یونان تھا اور اب بھی برازیل ہے۔۔
لیاری ایک لکیر ہے، جہاں سے کراچی شروع ہوتا ہے۔ لیاری کی انرجی پورے کراچی سے مختلف ہے بلکہ پورے پاکستان سے مختلف ہے، شاید پوری دنیا سے ہی مختلف ہے۔ یہاں کے لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ زمین سے اُگے ہوں گے یہ زمین کی سگی اولاد ہیں اور ان کا علم…
کراچی: بیالیس کروڑ روپے کی آن لائن کمیٹیوں کا فراڈ
ہمارے محلے، پڑوس، ارد گرد کمیٹی ڈالنے والے ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں، جن کے پاس مرد و خواتین بچت کے نام پر کمیٹی ڈال کر رکھتے ہیں۔ آن لائن کاروبار اور سوشل میڈیا کے اس دور میں اب کمیٹیاں بھی آن لائن ہو گئی ہیں گزشتہ دنوں کراچی میں ایسی ہی ایک سو سترہ…
کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں کیوں شامل ہے؟
اکنامسٹ کے تحقیقاتی اور تجزیاتی شعبے دی اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے رواں سال دنیا بھر کے 174 شہروں میں مہنگائی اور اس کے عوام پر اثرات کے جائزے کے لیے سروے کیا۔ سروے کے مطابق دنیا کے بڑے شہروں میں گزشتہ سال کے دوران مقامی کرنسی کے لحاظ سے بنیادی ضروریات کی…