کراچی: آن لائن پیسہ کمانے کی مفت تربیت کے لیے مرکز زیر تعمیر
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور غیر سرکاری تنظیم جے ڈی سی کے تعاون سے شہریوں کو آن لائن پیسے کمانے کی مفت تربیت دینے کے لیے ایک مرکز تعمیر کیا جا رہا ہے جے ڈی سی کے سیکریٹری جنرل ظفر عباس کے مطابق سندھ حکومت کی فراہم کردہ زمین پر مرکز کی…
کراچی: پولیس ہیڈکوارٹر میں دستی بم دھماکا، دو اہلکار جاں بحق، دو زخمی
کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی نے بتایا کہ گارڈن میں واقع پولیس ہیڈکوارٹرز میں تقریباً سوا گیارہ بجے دستی بم دھماکا ہوا…
جولائی میں بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔۔ مزید کتنا اضافہ ہوگا؟
ماہانہ تین ہزار سے ساڑھے تین ہزار روپے بجلی کا بل ادا کرنے والے صدر ٹاون کراچی کے رہائشی سعید سربازی کو جولائی کے مہینے کا بل آٹھ ہزار روپے موصول ہوا۔ سعید سربازی وائٹ کالر جاب کرتے ہیں اور ان کے گھر میں بجلی کا استعمال بھی زیادہ نہیں ان کے گھر میں صرف…
17 سال بعد انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے ’بمپر انٹرنیشنل سیزن‘ کا آغاز
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم گزشتہ سترہ برسوں میں پہلی مرتبہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، جس دوران وہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ یہ اعلان لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف…
کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے درمیان بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشرقی سندھ میں 4 اگست کی رات یا 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائیں داخل ہونے کا…
کراچی کی گوئن مسیحی برادری کا تہوار ’سان جاو‘ کیا ہے؟
لگ بھگ پون صدی کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بسنے والے گوئن مسیحی اپنا روایتی تہوار نہیں بھولے، جس میں موسیقی، رقص، روایتی گوئن کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی بارشوں کے لیے بھی دعا مانگی جاتی ہے قیام پاکستان سے پہلے…
ریڑھی گوٹھ، جہاں منشیات خریدنا پانی خریدنے جتنا ہی آسان ہے!
کسی عام دن آپ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) سے گاڑی پر چالیس منٹ کا سفر کر کے ماہی گیروں کی آبادی ریڑھی گوٹھ پہنچ سکتے ہیں۔ چالیس سالہ ماہی گیر عبدالسلام کے لیے یہ چالیس منٹ صرف شہر کے مرکز سے اس کے مضافاتی علاقے تک کا فاصلہ نہیں ہے، بلکہ یہ شعور…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارش، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو سندھ کے کئی اضلاع کے لیے ہفتے کے دن سے اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی ہے کیونکہ جمعہ کی رات سے صوبے میں مون سون کے نئے مضبوط سلسلے کے صوبے میں داخل ہونے کا امکان ہے بارشوں کا یہ نظام 26 جولائی تک غالب رہنے کا امکان ہے،…