نگلیریا کیا ہے، جس سے کراچی کے شہریوں کو بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی؟
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مون سون سیزن کے دوران نگلیریا، جسے عام طور پر ’دماغ کھانے والا امیبا‘ کہا جاتا ہے، سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں شہر کی میونسپل ایڈمنسٹریشن کے شعبہ صحت نے شہریوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقدامات پر مکمل عمل درآمد کر کے…
اس ہفتے کی تصاویر
یہ تصویر حفیظ بلوچ نے بھیجی ہے، جو ملیر کے علاقے کاٹھور میں لی گئی ہے، جب دھرتی نے بارشوں کے بعد سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔۔ بارشوں کے بعد یہ دھلا آسماں، یہ سبز چادر اوڑھے پاک زمیں، یہ پرندوں کی مستیاں اور خوشی سے ادہر ادہر گھاس چرتے مویشی ارض ملیر…
کیا 2060ع تک کراچی ڈوب جائے گا؟
یہ آج کل کی بات نہیں ہے بلکہ سات سال قبل کی بات ہے، جب پاکستان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی کے سربراہ نے اس وقت کے ممبران قومی اسمبلی کو ایک بریفنگ میں کہا تھا کہ موسمی تبدیلی، بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور ساحلی علاقوں پر غیر منظم تعمیرات کے نتیجے میں…
فلاحی اداروں کی ایمبولینس سروس کا ایک تاریک پہلو۔۔۔
گزشتہ دنوں عامر لیاقت حسین کی اچانک موت نے لوگوں کو دم بخود کر دیا تھا۔ عامر لیاقت کی موت کی اطلاع کے بعد جب ان کے قریبی دوست احباب اور ٹی وی چینلز کے نمائندے ان کے گھر پہنچ رہے تھے، اس وقت پرائیوٹ ایمبولینسز کے ڈرائیورز میں تکرار جاری تھی کہ کون عامر…
کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات: شوہر نے بیوی کو مارنے کے بعد جسم کے ٹکڑے دیگچی میں اُبال دیے
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے جسم کے ٹکڑے کیے اور لاش کو دیگ میں ڈال کر اُبال دیا۔ مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی خاتون کے لواحقین مے الزام عائد کیا ہے کہ اس واردات میں عورت کا شوہر ملوث ہے، دونوں میں مکان…
مون سون میں بیس کروڑ گیلن بارشی پانی محفوظ کرنے کا منصوبہ
حالیہ بارشوں میں سندھ کا شہر کراچی ایک وسیع تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی اس سے قبل یہی مناظر دیکھنے کو ملتے تھے بارشیں برستیں اور لاہور کی سڑکیں تالاب بن جایا کرتیں۔ دہائیوں تک تختِ لاہور پر براجمان شہباز شریف گھٹنوں تک…
کراچی شہر میں نصب تاریخی مجسمے اس وقت کہاں ہیں؟
یہ کہانی سمندر کنارے آباد ایک شہر کے ان لوگوں کی ہے جنہوں نے اس شہر کو مچھیروں کی بستی سے خطے کی ایک اہم بندرگاہ اور تجارتی مرکز میں تبدیل کیا یہ لوگ کئی صدیوں کے باسی تھے۔ جس صدی اور جس دہائی میں اس شہر سے محبت کرنے والا کوئی درد مند آیا…
تھدو ڈیم میں ریکارڈ طغیانی، مزید بارشوں کی پیشن گوئی
عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ملک کے مالیاتی مرکز کراچی میں ہونے والی مون سون کی بارشوں کے پہلے سپیل نے شہر کے کچھ علاقوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا، شدید بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں عید کے پہلے روز کراچی کے علاقے گڈاپ اور اس سے ملحقہ کھیرتھر پہاڑی رینج میں…