حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
نیپرا نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کے الیکٹرک کے جون کے…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (تیسرا اور آخری حصہ)
اس دور کے کراچی میں برہمنوں کے تین یا چار اسکولوں میں ہندوؤں کو سندھی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ طالب علم روزانہ اپنے استاد کے لیے تحفے کے طور پر تھوڑی مقدار میں چاول اور ایندھن کے لیے چند لکڑیاں ضرور لے کرجایا کرتا تھا جبکہ والدین ہر ماہ ایک یا دو روپے…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (دوسرا حصہ)
پہلی اینگلو افغان جنگ میں شکست کے بعد انگریزوں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ ان کو احساس تھا کہ اس بدنامی سے پیچھا چھڑانے کے لیے برطانوی حکومت کو ’’سخت اقدامات‘‘ اٹھانا پڑیں گے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ سندھ کے حوالے سے یہاں کے حکمرانوںسے نئے معاہدوں پر…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
کراچی کی مردم شماری کا پینڈورا باکس
ملک میں نئی مردم شماری کی تیاریاں جاری ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے بعد ہوں گے۔ 2017 کی مردم شماری پر سندھ کو اعتراض تھا، خصوصی طور پر کراچی کی مردم شماری پر کراچی کی تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات تھے، اس لیئے سندھ حکومت مردم…
سانڈھے کا تیل: کراچی میں جنسی مسائل کے لیے تیل کی فروخت کرنے والے دواخانے پر چھاپہ
سندھ کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے کراچی میں ایک دواخانے پر چھاپہ مار کر پانچ سانپ اور پچھتر سانڈھے بر آمد کیے ہیں ان جانداروں کو کاروبار کے لیے استعمال کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ برآمد کیے گئے سانپوں میں تین…
عزم و ہمت کا پیکر، لیاری کی ’ڈرائیور باجی‘
ماہ نور بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے اور وہ گیارہ سال سے ڈرائیونگ کے پیشے سے وابستہ ہیں، جس کی وجہ سے محلے میں وہ ’ڈرائیور باجی‘ کے نام سے پکاری جاتی ہیں چھتیس سالہ ماہ نور بلوچ کی یہ کہانی اس لیے منفرد ہے، کیونکہ انہوں نے ایک ایسے پیشے…
’دھوکے سے‘ پاکستان پہنچنے والی بھارتی خاتون کا بیس سال بعد اہل خانہ سے رابطہ
کراچی کے ایک نوجوان کی کوششوں سے پاکستان میں قیام پذیر بھارتی خاتون کا بیس سال بعد اپنے رشتے داروں سے رابطہ ہو گیا ہے اور اب وہ اپنے ملک واپس جانے کے لیے بے تاب ہیں مذکورہ بھارتی شہری حمیدہ بانو نے بیس برس قبل روزگار کے سلسلے میں دبئی جانے کے لیے ایک…