شدید گرمی اور شدید بارش: تازہ ترین صورتحال
ماہرینِ موسمیات کے مطابق اس وقت ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ امکان ہے کہ ﯾﮧ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﺠﺮﺍﺕ پہنچنے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺪّﺕ کے ساتھ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ شدید ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﮐﯽ شکل اختیار کر لے ﮔﺎ۔ توقع ہے کہ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا یہ طاقتور ترین سسٹم ہوگا، قوی امکان ہے کہ یہ سسٹم سات اگست کی صبح شہر میں داخل ہو…
ایک تصویر ایک کہانی(5)
دوستو آج کی کہانی ھیرانند لیپر(جذامی/کوڑ)اسپتال منگھو پیر کی ھے. سوچتا ھوں کیا لوگ تھے،جنہوں نے اپنی پوری زندگی انسانی خدمت میں گذار دی،ایسی خدمت جس میں ھر مذھب اور فرقے کے لوگوں کی بلا تفریق خدمت کی،یہ 1890 کی بات ھے جب سادو ھیرانند نے اپنے بھائی نول…
MY SUN SETS TO RISE AGAIN
وہ کتنے ہیں؟ یہ سوال میں اپنے آپ سے نہیں پر سندھ سے پوچھ رہا ہوں وہ کتنے ہیں؟ یہ سوال میں سندھ سے بھی نہیں ان لوگوں سے پوچھ رہا ہوں جن کے لیے فقیر شاعر جالب نے کہا تھا کہ ،،وہ جو دس کروڑ ہیں!،، وہ کتنے ہیں؟ یہ سوال میں ان دس…
آج کراچی شہر اور مضافات شدید بارشوں کی لپیٹ میں رہے
کراچی میں بارشیں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات یہ تصویر آج حاجی ھاشم گبول گوٹھ کے پاس آسمانی بجلی گرنے کی ہے. حاجی ہاشم گبول گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں سپر ہائی وے کے نزدیک واقع ہے. آسمانی بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جبکہ درسانہ شہر کے نزدیک…
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف الاٹیز کا احتجاجی مظاہرہ
گزشتہ دن صبح سویرے ضلع ملیر اور شہر کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے الاٹیز نے بحریہ ٹاؤن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. یہ مظاہرہ پلاٹ اور گھر الاٹ نہ کرنے کے خلاف کیا گیا. اس دوران گیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے احتجاجی مظاہرین کو روکنے کی بھی کوشش کی…
ایک تصویر، ایک کہانی(4)
آج کی کہانی اس تصویر کی ہے، جس کے بارے اکثر لوگ بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ یہ برٹش لائبریری کی عمارت ہے، لیکن غالب اکثریت اس کی تفصیلات سے لاعلم ہے. اس کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اس کے ساتھ شیوا کنج ھاسٹل، جو تقسیم سے پہلے اسٹوڈنٹ ھوم کے نام سے…
گڈاپ پر ایک بار پھر ٹڈی دل کی آفت ٹوٹ پڑی
کراچی کے مضافات میں واقع ضلع ملیر کے علاقہ گڈاپ ایک بار پھر ٹڈی دل کی زد میں آ گیا ہے. لاکھوں کی تعداد میں ٹڈی دل کئی باغات میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور دیگر زرعی باغات کی طرف بڑھ رہے ہیں. ٹڈی دل کی وجہ سے درختوں اور فصلوں کا…