ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ کیاماڑی ﮐﯽ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺩﯼ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻢ ﺑﻨﺪﺭ ﮔﺎﮦ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ 1955ع ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﯽ ﮔﺌﯽ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﮐﯿﭙﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ہے "ﮐﯿﺎ ﺁﭖ کیاماڑی ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ؟…
کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ﺗﺨﺮﯾﺐ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﺎﮐﺎﻡ، ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﺑﻢ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ
پولیس نے ﺑﻼﻭﻝ ﭼﻮﺭﻧﮕﯽ پر کھڑی ایک مشکوک ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﺑﻢ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ کر کے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺨﺮﯾﺐ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﺎﮐﺎﻡ بنادی. ﺑﻢ ﮈﺳﭙﻮﺯﻝ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻧﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﭼﻮﺭﻧﮕﯽ ﭘﺮ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻢ ﻧﺎﮐﺎﺭﮦ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺳﺎﺅﺗﮫ ﺷﯿﺮﺍﺯ ﻧﺬﯾﺮ کا کہنا ہے کہ ﺑﻢ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﻭﻥ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ…
ایک تصویر ایک کہانی-11
آج جو تصویر آپ سے شیئر کر رہا ہوں، وہ بمبئی کے گورنر سر لیسلی ولسن (Sir Leslie Orme Wilson-(1876-1955) کی ہے. آج کی کہانی اس کے نام سے جڑے ایک اہم اور تاریخی ادارے کی ہے، جسے لوگ "جناح کورٹس” کے نام سے جانتے ہیں۔ جناح کورٹس کا اصل نام…
سپریم کورٹ نے ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ نہ دینے پر وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیا
کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی تو ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت میں پیش ہوئے۔…
کراچی میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش ملک میں داخل…
سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺟﺰﺍﺋﺮ کے متعلق ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ تفصیلات کے مطابق ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻧﺎﺻﺮ…
ایک تصویر ایک کہانی: 9
آج جس تصویر کی کہانی ہے اُسے عرف عام میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کہتے ہیں. بندر روڈ پر رچمنڈ وٹرنری ھاسپٹل کے ساتھ بندر کی طرف جاتے ہوئے، بائیں ہاتھ پر اس عمارت کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ دراصل ضلع لوکل بورڈ کراچی کے آفس کی عمارت ہے، اس کے…
ایک تصویر، ایک کہانی (6)
یہ تصویر ، جس میں آپ کا یہ جپسی کھڑا ہے، اپنے دور کی منگھو پیر کی مشہور برفت چوکنڈی ہے ، جس پر انگریز تاریخ دانوں کے علاوہ ڈاکٹر کلیم لاشاری ، شیخ خورشید حسن ، علی احمد بروھی ، بدر ابڑو اور اس ناچیز نے بھی لکھا ھے. آج 30 جنوری 2018ع کو…