بحریہ ہیڈ آفس پر "دستی بم” حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
کراچی : کلفٹن پولیس نے جمعرات کے روز کلفٹن میں بن قاسم پارک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت پر "دستی بم” حملے کی ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ بحریہ آئیکن ٹاور کے سیکیورٹی انچارج کی شکایت پر انسداد دہشت گردی قانون…
کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آفس کے باہر "گرنیڈ” سے حملہ، یہ 6 جون کے احتجاج کے خلاف سازش ہے، انڈیجنئس رائٹس الائنس
کراچی : کراچی میں بحریہ ٹاؤن نے اپنے ہیڈ آفس کے باہر پھٹاکا پھوڑ کر حملے کا ڈرامہ رچا لیا ہے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کی سہ پہر کلفٹن میں بحریہ ٹاؤن کی ملکیت کثیر المنزلہ عمارت کے باہر دستی بم حملے میں نجی سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے ایس ایس پی…
کراچی کے تیس تھانے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام، نوٹسز جاری
کراچی : اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہوگئے ہیں. شہر میں اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں مکمل ناکامی پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ تیس تھانیداروں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے ہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…
ملک ریاض، قانون سے بالاتر قبضہ مافیا ڈون
بہت سے لوگوں نے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض حسین اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں اس کی مسلسل کامیابی کے بارے میں سنا یا پڑھا ہے۔ ان کے بحریہ ٹاؤن منصوبے بلاشبہ پاکستان کے نجی کاروباری شعبے میں سب سے زیادہ کامیاب ہیں۔ تو اصل میں ملک ریاض کون ہے؟ اسلام آباد میں…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے گی، ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺧﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎتے ہوئے کہا ہے ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻻﺋﯽ، ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے ﮔﯽ تفصیلات کے مطابق ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮨﺎﻭٔﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 52 ﻓﺎﺋﺮ ﭨﯿﻨﮉﺭﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ…
ایک تصویر ایک کہانی-10
میں کتابوں کی دوکان پر جس شخص کے ساتھ بیٹھا ہوں، یہ "عباسی کتب خانہ جھونا مارکیٹ” کے مالک حبیب حسین عباسی ہیں۔آج اس تاریخی کتب خانہ پر بات کریں گے. یہ تب کی بات ہے، جب میرے والد صاحب سبزی منڈی میں کام کرتے تھے اور ان کی رہائش لیمارکیٹ میں…
کے فور (KIV) پراجیکٹ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا
وفاقی حکومت نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم پروجیکٹ (K-IV) کی تکمیل کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم اسکیم کے اسکوپ اور لاگت پر نظرثانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تفصیلات کے مطابق وزارتِ ترقی و منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ…
چھ ماہ میں کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو متوقع
امکان ہے کہ کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو منتقلی 6 ماہ کے عرصے میں عمل میں آ جائے گی تفصیلات کے مطابق شنگھائی الیکٹرک پاور (ایس ای پی) کے حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی منتقلی التوا میں چلے آ رہے مسائل کے حل سے مشروط ہے ایس ای پی حکام…