میگا پروجیکٹس اور ماحولیاتی تباہی، سول سوسائٹی 16 جولائی کو کراچی میں مارچ کرے گی
سول سوسائٹی اور ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی کو کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو ماحولیاتی خطرات سے آگاہ کرنا، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی، ملیر ایکسپریس وے سے ماحولیاتی تباہی اور اس ضمن میں حکومتی اداروں کی نااہلی…
خاموشی کی صلیب پر لٹکی ہماری شناخت
اس آرٹ کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کے ذہن میں بھی ہزاروں سوالات جنم لیں۔۔ اسی طرح ایک دن ہمیں ایک سیشن میں بلایا گیا تھا، جو ہمارے ہی لئے تھا اور اس سیشن میں ہمیں بہت ساری چیزوں کے بارے میں آگاہی دی گئی تھی۔ اس سیشن میں کافی سارے لوگ ایسے بھی…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
کراچی: غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جانے والا کینیڈا پلٹ پاکستانی قتل
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدامنی عروج پر ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ آئے روز ڈکیتوں کے ہاتھوں قیمتی جانوں کا نقصان شہر کا معمول بن گیا ہے گزشتہ دنوں سینٹرل کراچی پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سید امین الدین علوی کو اس وقت قتل…
امیدوں کے جزیرے
اور آخر کار سندھ میں چند دن پہلے بلدیاتی نظام کا انتخابی عمل مکمل ہوا. تمام بلدیاتی اداروں میں انتخاب کا عمل بھی پایہِ تکمیل تک پہنچا. یونین کاؤنسلز، ٹاؤنز، تحصیل و ضلعی سطح تک کے عہدیداروں نے اپنی اپنی ذمیداریاں بھی سنبھال لی ہیِں. سندھ کے بلدیاتی…
کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیسے بچ جاتا ہے؟ سائنس کیا کہتی ہے
جب بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان شروع ہوا تو اس کا رخ کراچی کی طرف تھا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث شروع ہو گئی کہ کیا یہ طوفان کراچی کے ساحل سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ سنہ 1990 کے بعد سے جتنے بھی سمندری طوفان آئے ہیں وہ کراچی پہنچنے…
قائد اعظم پبلک اسکول درسانو چھنو: سندھ مدرسہ بورڈ ایس ایم بی اسکالرشپ
سندھ مدرسہ بورڈ نے مستحق لیکن ہونہار طلباء کے لیے پانچ سالہ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ اسکالرشپ میں ایس ایم بی قائداعظم پبلک اسکول، کراچی میں آٹھویں سے بارہویں جماعت تک کے پانچ سالہ اسٹڈی پروگرام کے لیے ٹیوشن فیس، کتابیں، ہاسٹل چارجز اور میس چارجز شامل…
کراچی: ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی کے ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر ماحولیاتی نمونوں میں رواں سال کے پہلے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ نمونے 15 مئی کو لیے گئے تھے یاد رہے کہ کراچی میں آخری بار سال…