میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد کا نام فائنل
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے لئے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد امیدوار ہوں گے، میئر کے لئے مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور…
کراچی میں غیرقانونی اسلحے کا آن لائن کاروبار کیسے کیا جاتا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے ساحلی شہر کراچی میں آن لائن اسلحے کی فروخت اور جعلی لائسنس بنانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہاں اسلحے کے شوقین افراد ٹیکس ادا کیے بغیر مہنگے ہتھیار کم داموں پر خریدنے کے لیے اس کاروبار کا حصہ بن رہے…
کراچی میں پولیس اہلکار ’سنگین جرائم میں ملوث‘، متعدد معطل
سندھ کے صوبائی دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جرائم کے خاتمے اور عوام کی مدد کے لیے قائم سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مارچ کے مہینے میں شہر سے 188 گاڑیاں، 5057 موٹر سائیکلیں اور 2577 موبائل…
کراچی: ”حفاظتی سامان تو دور کی بات، فائر فائٹر نے ٹی شرٹ بھی جیب سے خریدی تھی!!“
کراچی کی فیکٹری میں بدھ اور جمعرات کی شب لگنے والی آگ پر قابو پانے کے دوران اپنے تین ساتھیوں سمیت جان سے جانے والے فائر فائٹر محمد محسن کے بھائی کا کہنا ہے کہ ’فائر بریگیڈ کی جانب سے انہیں کوئی حفاظتی سامان نہیں دیا گیا تھا۔‘ یہ واقعہ ہے میٹرو پولیٹن…
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے زہریلی گیس سے اموات پر تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مبینہ طور پر زہریلی گیس کے باعث ہونے والی اموات پر پولیس تحقیقات کو مسترد کرتے ہوئے علاقے میں کارخانے قائم کرنے کے اجازت ناموں کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب کر لی ہے گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ…
کراچی ؛ ماضی ، حال اور مستقبل (آخری حصہ)
جنرل مشرف کے عرصہ اقتدار کے دوران 2000 کی دہائی میں شہر کے جدید انفرا اسٹرکچر کی تعمیر میں سرمایہ کاری کا اضافہ ہوا۔ انفرااسٹرکچر میں سڑکیں، بالائی پل اور زیر زمین گزرگاہیں شامل تھیں۔ آبادی کے ایک اور ریلے نے شہر پر یلغار کی جب اندرونی طور پر بے گھر…
کراچی: ماضی، حال اور مستقبل (پہلا حصہ)
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگوں کو شہری سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان گنجان ترین شہروں کے لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کراچی غالباً…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…